مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل ایشیا کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں شامل
فوٹو: فائلمڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو ایشیا کپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ سعود شکیل کو طیب طاہر کی جگہ 17 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔طیب طاہر بطور ٹریولنگ ریزرو ایشیا کپ…