ریلوے نیٹ ورک سسٹم ہیک، ریل سروس عارضی طور پر معطل

پولینڈ کی جدید ٹرینپولینڈ میں ریلوے نیٹ ورک سسٹم پر ہیکرز کے حملے نے ریل سروس کو عارضی طور پر معطل کر دیا۔پولش سیکیورٹی حکام کے مطابق پولینڈ کے ریلوے نیٹ ورک پر ہیکنگ حملے سے گزشتہ رات ریلوے ٹریفک میں خلل پڑا۔ہیکرز نے ریلوے نیٹ ورک…

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی دورۂ پاکستان کی تصدیق

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیابھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے دورۂ پاکستان کی تصدیق کر دی۔ایک بیان میں راجر بنی نے کہا کہ میں اور نائب صدر راجیو شکلا چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، پاکستان میں سرکاری عشائیے کے علاوہ ایشیا…

سابق گورنر ریڈیو پروگرام میں مصروف، چور گاڑی لے کر فرار

امریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا کے سابق گورنر ریڈیو پروگرام کر رہے تھے کہ باہر سے ان کی گاڑی چوری ہوگئی۔سابق گورنر ایڈ شیفر جمعہ کی صبح ریڈیو پروگرام 'نیوز اینڈ ویوز' کی میزبانی کر رہے تھے۔پولیس نے ریڈیو اسٹیشن پر فون کرکے معلوم کیا کہ کیا…

افغانستان کی ٹیم آسان نہیں، بابر اعظم

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ افغانستان کی ٹیم آسان نہیں، اس کے پاس بہترین اسپنرز ہیں، لوگوں کو لگتا ہے کہ افغانستان آسان حریف ہے، حقیقت ایسی نہیں، تین میچز جیت کر جو مومنٹم ملا ہے اس سے اعتماد ملے…

امریکا، سفید فام نے 3 سیاہ فام افراد کو ہلاک کردیا

بشکریہ انٹرنیشنل میڈیاامریکی ریاست فلوریڈا میں سفید فام شخص نے فائرنگ کرکے تین سیاہ فام افراد کو ہلاک کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جیکسن ویل (Jacksonville) کے علاقے  میں پیش آیا، فائرنگ کے بعد حملہ کرنے والے ملزم نے…

رن آؤٹ ہونے پر بیٹر نے ساتھی کھلاڑی کو غصے میں بیٹ مار دیا

کرکٹ میچ کے دوران رن آؤٹ ہونے پر بیٹر نے طیش میں آکر اپنے ساتھی کھلاڑی کو بیٹ دے مارا۔ جینٹلمین کے کھیل کرکٹ میں سخت قوانین کے باوجود اکثر ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں جو دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ ایک کرکٹ لیگ…

امریکا، پاکستانی ڈاکٹر کو دہشتگردی کے الزام میں 18سال قید

فائل فوٹوامریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو دہشتگردی کے الزام میں 18 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر نے دہشتگرد تنظیم داعش کے لیے کام کرنے کے ارادے کا اعتراف کرلیا ہے۔…

کرسٹیانو رونالڈو کا مداحوں کو السلام و علیکم

سعودی فٹ بال کلب النصر کے کرسٹیانو رونالڈو نے مداحوں کو سلام کرکے خوش کردیا۔کرسٹیانو رونالڈو کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، جس میں وہ السلام و علیکم کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔رونالڈو کے سلام کرنے کے انداز کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا…

حکومت گرانے کی سازش، عدالت کا امریکا کو 33 کروڑ ڈالر ادا کرنے کا حکم

ایران کی عدالت نے امریکا کو 1980 میں حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 33 کروڑ ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا۔1979 میں رضا شاہ پہلوی کی حکومت کے خاتمے کے بعد ایران میں نئی حکومت قائم ہوئی تھی۔عدالت کا کہنا ہے کہ 1980 میں امریکا نے نئی…

ویمن فٹبالر کا بوسہ لینے پر اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر معطل

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر روبیالس کو معطل کردیا۔لوئیس روبیالس کو اسپین کی ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی کا بوسہ لینے پر معطل کیا گیا۔فیفا نے لوئیس روبیالس کو 90 روز کےلیے معطل کیا ہے۔ اپنی معطلی کے دوران…