بھارتی وزیراعظم مودی کی زبان پھسل گئی

37

چندریان تھری چاند پر اترا یا چین پر؟ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اعصاب پر چین سوار ہوگیا۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زبان پھسل گئی، مودی نے جنوبی افریقہ کے صدر سے کہا کہ چندریان پہلی بار چین کے جنوبی حصے پر اترا۔

نریندر مودی کی بات سن کر جنوبی افریقہ کے صدر بھی حیران رہ گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }