شام میں امریکی جنرل کا داعش خاندانوں کے کیمپس کا دورہ

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے شام کا دورہ کیا جہاں وہ داعش جنگجوؤں سے منسلک ہزاروں افراد کے دو کیمپس گئے۔الحول اور الروج نامی دو کیمپس میں داعش جنگوؤں کے ہزاروں خاندان رہتے ہیں۔الحول کیمپ میں 51 ہزار افراد…

امیتابھ اور سری دیوی کی ماؤں نے خدا گواہ کے پروڈیوسر کو کیا دھمکی دی تھی؟

مشہور زمانہ فلم خدا گواہ کے پروڈیوسر نے کہا ہے کہ امیتابھ بچن اور سری دیوی کی والدہ نے ان کے بچوں کو فلم کی شوٹنگ کےلیے افغانستان لے جانے پر خبردار کیا تھا۔سپر اسٹار اداکار امیتابھ بچن نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران کئی مرتبہ نامساعد…

روس کا یوکرین پر ڈرون حملہ، 13 ہزار ٹن اناج جل کر خاکستر

یوکرین میں درائے ڈینوب کی ازمائیل بندرگاہ پر روس نے ڈرون حملہ کرکے 13 ہزار ٹن اناج تباہ کردیا۔یوکرین کے نائب وزیراعظم اولیگزینڈر کبراکوف نے کہا کہ رات گئے ہونے والے حملے کے بعد بندرگاہ پر برآمدات کی استعداد 15 فیصد کم ہوگئی ہے۔ان کا…

کرسٹوفر نولن نے ‘اوپن ہائیمر’ میں مجھے دیے گئے کردار پر معذرت کی تھی، فلورینس پیو

فلورینس کا کہنا تھا کہ میں نے جواب دیا مجھے فرق نہیں پڑتا۔برطانیہ کی خوبرو اداکارہ فلورینس پیو کا کہنا ہے کہ کرسٹوفر نولن نے فلم 'اوپن ہائیمر' میں مجھے دیے گئے کردار پر معذرت کی تھی۔فلورینس پیو نے فلم میں کمیونسٹ رہنما جین ٹیٹلوک کا…

برٹش پاکستانی طالبہ کا او لیول امتحان میں عالمی ریکارڈ

فائل فوٹوبرٹش پاکستانی طالبہ نے جی سی ایس ای امتحان میں 34 مضامین میں ریکارڈ کامیابی حاصل کرلی، سولہ برس کی ماہ نور چیمہ نے برطانیہ سمیت دنیا بھر میں نئی تاریخ رقم کردی۔او لیول امتحان میں 10 مضامین اسکول سے اور 24 پرائیویٹ امیدوار کے…

زلمی فاؤنڈیشن کا ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کو 10 لاکھ کا انعامی چیک

زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کو 10 لاکھ روپے انعام کا چیک پیش کیا گیا۔زلمی فاؤنڈیشن اور پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے حمزہ خان کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔خیال رہے کہ حمزہ خان نے 37…

روسی میزائل نے ممکنہ طور پر پریگوزین کا طیارہ مار گرایا، امریکا

فائل فوٹوروس میں طیارہ حادثے میں نجی ملیشیا ویگنر گروپ کے سربراہ کی ہلاکت پر امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خیال ہے کہ روس کے اندر سے میزائل نے ممکنہ طور پر یوگینی پریگوزین کا طیارہ مار گرایا۔واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں امریکی حکام نے…

پاکستان ہاکی فیڈریشن ختم کردی گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) ختم کردی گئی۔صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر کے مطابق ہاکی فیڈریشن کو ختم کرنے کا فیصلہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی 16 اگست کو ہونے والی میٹنگ میں کیا گیا۔خالد سجاد کھوکھر نے کہا کہ پی ایچ ایف کے سیکریٹری…

امریکی ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ۔ فوٹو: فائلایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ برکس گروپ کی امریکی ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔جنوبی افریقا میں ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس کے پندرہویں سربراہی اجلاس سے…

وہی بیٹر، وہی بولر، وہی آخری اوور، نسیم شاہ نے بطور بیٹر تاریخ دہرا دی

وہی بیٹر، وہی بولر، وہی آخری اوور اور صورتحال بھی وہی۔ یعنی11 رنز اور 6 گیندیں پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بطور بیٹر تاریخ دہرا دی۔ہمبنٹوٹا کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 6 گیندوں پر 11 رنز درکار تھے، افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر…