بھارتی فلمساز نے بالی ووڈ اسٹارز کو احمق قرار دے دیا

فوٹو: فائلنامور بھارتی ہدایتکار و فلم ساز وویک اگنی ہوتری نے بالی ووڈ اسٹارز کو احمق و بے وقوف قرار دے دیا۔ وویک اگنی ہوتری بالی ووڈ پر بےباک انداز میں تنقید کرتے ہیں اور حال ہی میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنی روش برقرار رکھی۔ ایک تازہ…

کاجول نے ممبئی میں دفتر کیلئے 7 کروڑ 64 لاکھ کا فلیٹ خرید لیا

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ کاجول نے حال ہی میں ممبئی میں دفتر کیلئے فلیٹ خریدا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کاجول نے یہ فلیٹ جولائی میں 7 کروڑ 64 لاکھ روپے میں خریدا، جس کا رقبہ 194 مربع میٹر ہے اور ممبئی کے علاقے اندھیری میں ویرا دیسائی روڈ…

سنی دیول کا پروڈکشن، ڈائریکشن چھوڑ کر صرف اداکاری تک محدود رہنے کا فیصلہ

سنی دیول اس وقت اپنی فلم غدر 2 کی کامیابی پر خوب پذیرائی حاصل کر رہے ہیں، لیکن ساتھ میں اعتراف کیا ہے کہ وہ فلم ڈائریکشن اور پروڈکشن نہیں کریں گے۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے سنی دیول کا کہنا تھا کہ وہ جب بھی فلم پروڈیوس…

برطانوی گلوکار ایلٹن جان فرانس میں اپنی کوٹھی میں گر کر زخمی

مشہور زمانہ برطانوی گلوکار ایلٹن جان فرانس میں اپنی کوٹھی میں گر کر زخمی ہوگئے۔76 سالہ گلوکار کو رات گئے اسپتال لے جایا گیا، انہیں معمولی زخم آئے تھے جن کی مرہم پٹی کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایلٹن کو رات گئے اسپتال لے جایا گیا تھا…

فلم اسکرین کی نئی جوڑی، وجے ورما اور کرینہ کپور کی تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار وجے ورما اگلی فلم میں سینئر اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ نظر آئیں گے۔وجے ورما نے اپنی ساتھی اسٹارز کرینہ کپور اور جےدیپ اہلواوت کے ساتھ تصاویر شیئر کیں جو انٹرنیٹ پر بہت پسند کی جا رہی ہیں۔کرینہ کے ساتھ وجے…

پاکستانی ٹیم نے جوڈو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا

ایران میں جاری پیس اینڈ فرینڈشپ گیمز میں پاکستانی ٹیم نے جوڈو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔جوڈو میں پاکستان نے فائنل میں ایران اے کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیتا۔فائنل میں مہمان ٹیم کے خلاف پاکستان نے 3-2 سے کامیابی حاصل کی۔اس سے…

الٹرا لو ایمیشن زون کل سے پورے لندن میں نافذ ہوگا

فائل فوٹوالٹرا لو ایمیشن زون کل سے پورے لندن میں نافذ ہوجائے گا، جس کے تحت زیادہ آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کو گاڑی چلانے کی صورت میں روزانہ ساڑھے بارہ پونڈ ادا کرنا ہوں گے۔لندن کے اطراف واقع کونسلوں کی جانب سے اس توسیع کی…

لاہور، سلور میڈل جیتنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، شاندار استقبال

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونیوالی چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیتا، وہ گولڈ میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا سے آدھے میٹر سے بھی کم فرق کی وجہ سے دوسرے…

ورلڈکپ کٹ پر شاہین آفریدی کا سوشل میڈیا پر پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ کٹ پر شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے ورلڈکپ کی نئی کٹ پہنے تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق مداحوں سے سوال بھی…