ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا
فائل فوٹوایشیا کپ کے شروع ہونے سے ایک دن پہلے بھارتی ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول ایشیا کپ کے ابتدائی 2 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔کے ایل راہول ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ کنڈیشنگ کیمپ میں شریک…