انگلینڈ کو شکست دے کر اسپین نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ جیت لیا

فیفا ویمنز ورلڈکپ کے فائنل  میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔سڈنی میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے فائنل میں اسپین نے عمدہ کھیل کے ذریعے پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتا ہے۔اسپین نے انگلینڈ کو 0-1 سے شکست دی، فاتح…

بلبل پاکستان، نیرہ نور کو مداحوں سے بچھڑے 1 سال بیت گیا

نیرہ نور، فائل فوٹو پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ نیرہ نور کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے۔بلبل پاکستان کے نام سے مشہور گلوکارہ نے اپنے سریلے گیتوں سے دنیائے موسیقی میں ایک خاص مقام حاصل کیا۔نیرہ نور دنیائے موسیقی کا نور ہیں…

روس کا چاند پر بھیجا گیا خلائی مشن چاند پر گر کر تباہ

فائل فوٹوروس کا چاند پر بھیجا گیا خلائی مشن چاند پر گر کر تباہ ہوگیا۔روسی خلائی ایجنسی کے مطابق چاند پر بھیجے گئے روسی خلائی مشن لونا 25 کو چاند پر لینڈنگ سے قبل ایمرجنسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا۔روسی خلائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ…

ماہرہ خان کی دوسری شادی کی خبروں پر منیجر کا ردِعمل

ماہرہ خان، فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی دوسری شادی کی خبروں پر ان کی منیجر کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔کچھ روز قبل ماہرہ خان کی دوسری شادی کی خبریں ایک بار پھر سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی تھیں۔اس حوالے سے…

پیرو میں بس کو حادثہ، 13 افراد ہلاک، 5 زخمی

فائل فوٹوجنوبی امریکا کے ملک پیرو میں بس حادثے میں 13 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔مقامی حکّام کے مطابق مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے 200 میٹر گہرائی میں گر گئی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو…

ایشیا کپ کیلئے پریزینٹرز کا اعلان

فائل فوٹو ایشیا کپ کے آفیشل براڈکاسٹرز نے پریزینٹرز کا اعلان کردیا ہے۔ آفیشل براڈکاسٹرز کی جانب سے جن پریزینٹرز کا اعلان کیا گیا ہے ان میں  4 بھارتی اور 1 پاکستانی کا نام شامل ہے۔اس پینل میں پاکستان سے زینب عباس جبکہ بھارت سے جتن سپرو،…

بھارت میں مسلمان والدین کو ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ سے مار کر قتل کردیا گیا

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیابھارت میں مسلمان والدین ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ کے تشدد کے باعث جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان والدین کا بیٹا شوکت 2020ء میں اپنی پڑوسی روبی نامی ہندو لڑکی کے ساتھ بھاگ گیا تھا جس کا مقدمہ درج کرلیا…

انجینئیریونس کیانی کی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی

دبئی(اردوویکلی)::معروف سماجی وکاروباری شخصیت چئیرمین کیانی گروپ آف کمپنیز یواے ای انجینئیرمحمدیونس کیانی عمرہ کی ادائیگی کے لیئے اپنے صاحبزادے انجینئیرحمادکیانی اورفیملی کے ہمراہ مکہ المکرمہ پہنچے جہاں انہوں نےفیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت…

پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

فائل فوٹو بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا 25 ستمبر کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے اور اس جوڑی کی…

بھارتی یاتری نے 5 سالہ بچے کو زمین پر پٹخ کر مار ڈالا

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں یاتری نے 5 سالہ بچے کو زمین پر پٹخ کر مار ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 52 سالہ اوم پراکاش نے بچے کو کئی مرتبہ زمین پر پھینکا جس سے اس کی موت ہوگئی جبکہ پولیس نے بھی ملزم کی شناخت کرلی…