ایشیا کپ کیلئے پریزینٹرز کا اعلان

84

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

ایشیا کپ کے آفیشل براڈکاسٹرز نے پریزینٹرز کا اعلان کردیا ہے۔

آفیشل براڈکاسٹرز کی جانب سے جن پریزینٹرز کا اعلان کیا گیا ہے ان میں  4 بھارتی اور 1 پاکستانی کا نام شامل ہے۔

اس پینل میں پاکستان سے زینب عباس جبکہ بھارت سے جتن سپرو، مائنتی لینگر، تنے تیواری اور جیتی کھیرا شامل ہیں۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں ہوگا اور اس ایونٹ کے میچز پاکستان اور سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }