ڈنمارک اور نیدرلینڈز یوکرین کو لڑاکا طیارے بھیجیں گے، امریکا نے منظوری دے دی
نیدرلینڈز کے ایف 16 لڑاکا طیارےامریکا نے ڈنمارک اور نیدرلینڈز سے ایف 16 لڑاکا طیارے یوکرین بھیجنے کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جیسے ہی پائلٹ ٹریننگ مکمل ہوگی، یوکرین کو لڑاکا طیارے…