تھپڑ لگنے سے پٹری پر گرنے والے نوجوان کو ٹرین نے کچل دیا

بھارت میں ٹرین اسٹیشن پر ہونی والی معمولی سی لڑائی ایک نوجوان کی جان لے گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کے ٹرین اسٹیشن پر دو افراد کے درمیان تکرار ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ پلیٹ فارم پر کھڑے ان دونوں افراد میں سے ایک نے دوسرے…

پاک بھارت میچ کے بیشتر ٹکٹس چند گھنٹوں ہی میں فروخت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ 2023 کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کے ٹکٹس کی فروخت شروع کردی۔ دو ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے بیشتر ٹکٹس چند گھنٹوں ہی میں فروخت ہوگئے۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی کم سے کم…

ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے دلاور خان سنان حکومتی توجہ کے منتظر

امریکا میں ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی چیمپئن دلاور خان سنان تاحال حکومتی توجہ کے منتظر ہیں۔دلاور خان سنان کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے کے بعد بھی حکومت کی جانب سے کسی نے رابطہ نہیں…

ورلڈ کپ کوالیفائر میچ، PFF جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں سہولتوں پر مطمئن

فائل فوٹوپاکستان فٹبال فیڈریشن نے کمبوڈیا کیخلاف اکتوبر میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کیلئے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں سہولتوں پراطمینان کا اظہار کیا ہے تاہم وہاں میچ کے انعقاد کا حتمی فیصلہ اے ایف سی ہی کرے گی۔ پاکستان کو فیفا ورلڈ…

شاہ سلمان کی دعوت پر ایرانی صدر کی آمد کے منتظر ہیں، سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کی دعوت پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آمد کے منتظر ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ریاض میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے…

حسینہ واجد کے بیٹے کو قتل کرنے کی سازش کا الزام، دو صحافیوں کو قید کی سزا

بشکریہ: ڈیلی آبزرور، ڈھاکا۔بنگلہ دیشی عدالت نے دو سینیئر صحافیوں کو 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ ڈھاکا سے خبر ایجنسی کے مطابق صحافیوں کو وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں سزا سنائی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق 88…

کوویڈ-19کے بحران سے متحدہ عرب امارات جنوبی اور کوریاکے دوران شراکت مزید مضبوط ہوئی:عبداللہ بن زاید

سیئول ، 9 جولائی ، 2020 (وام) ۔۔ وزیر برائے امور خارجہ و بین الاقوامی تعاون شیخ عبد اللہ بن زاید آل نھیان نے کہا ہے کہ کوویڈ- 19 سے پیدا شدہ عالمی صحت کے بحران کے غیرمعمولی اثرات کی وجہ سے دنیا غیر معمولی حالات کا سامنا کر رہی ہے ان حالات…

دبئی کی بیرونی کافی تجارت کا حجم 5ء3 ارب درہم

دبئی کسٹمز کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ دس برس میں دبئی سے کافی کی بیرونی تجارت کا حجم ساڑھے 3 ارب درہم رہا – ایتھوپیا ، ہندوستان ، انڈونیشیاء ، یوگنڈا اور ویتنام جیسے کافی پیداوار کرنے والے ممالک سے اس تجارت ک و مشرق وسطی…