فہد مصطفیٰ نے گووندا کے پیر چھونے پر سوشل میڈیا ٹرولنگ کا سامنا کیسے کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے بتا دیا کہ وہ سوشل میڈیا ٹرولنگ کا سامنا کیسے کرتے ہیں۔حال ہی میں اداکار نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر ہلکی پھلکی گفتگو کی۔دوران شو…

ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلے ریپبلکن مباحثے میں حصہ نہ لینے کا اعلان

فائل فوٹوسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ رواں ہفتے ہونے والے ریپبلکن کے پہلے پرائمری مباحثے میں حصہ نہیں لوں گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام پہلے ہی مجھے جانتے ہیں کہ میں کون ہوں، اس لیے مباحثے میں حصہ نہیں لے…

حسین اتنا لگو کہ 3، 4 لوگ، کیس جیلسی میں ٹھوک دیں، علیزے شاہ

فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے اوپر تشدد کے الزامات لگانے والوں سے متعلق ایک پیغام شیئر کیا ہے۔سوشل میڈیا انسٹاگرام پر اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی ایک تصویر کے ہمراہ کیپشن شیئر کیا…

گلوکار شہزاد رائے کا گانا ’اپنا الو‘ مقبول ہوگیا

معروف پاکستانی گلوکار شہزاد رائے کا گانا ’اپنا الو‘ مقبول ہوگیا۔کینیڈا کے علاقے ملٹن میں ہونے والے لائیو کنسرٹ میں ’اپنا الو‘ سپر ہٹ ہوگیا۔شہزاد رائے نے اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ ملٹن اور برامپٹن کے میئرز اور مقامی…

سبھاش گھئی کا کھل نائیک کے سیکوئیل کا عندیہ

تصویر بشکریہ: ہندوستان ٹائمز۔بالی ووڈ میں کام کرنے اور متعدد ہٹ فلمیں پیش کرنے والے معروف ہدایتکار، پروڈیوسر، اداکار، گیت نگار، میوزک ڈائریکٹر اور اسکرین رائٹر سبھاش گھئی نے اپنی سپر ہٹ فلم کھل نائیک کے سیکوئیل کا عندیہ دے دیا۔لگ بھگ 40…

اسٹار فٹبالر میسی کا جادو امریکا میں بھی چل گیا

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا جادو امریکا میں بھی چل گیا۔ میسی کی قیادت میں امریکی فٹبال کلب انٹر میامی نے پہلی بار لیگز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔لیونل میسی کی انٹر میامی نے ایونٹ کا ٹائٹل نیش ویلے کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر…

ایشین والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 0-3 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کیا ہے۔ایران کے شہر ارومیہ میں جاری چیمپئن شپ کے گروپ ایف میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ بنگلادیش کیخلاف کھیلا اور اسٹریٹ سیٹس میں 0-3 سے…

حسان ہادی پاکستان کے قومی اسکریبل چیمپئن بن گئے

حسان ہادی پاکستان کے قومی اسکریبل چیمپئن بن گئے، انہوں نے 35ویں اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔حسان نے 27 میں سے 24 گیمز اپنے نام کرکے ٹائٹل جیتا۔حسان نے ابتدا ہی سے برتری برقرار رکھی، دو گیمز قبل ہی چیمپئن قرار پا گئے۔ایونٹ میں دفاعی چیمپئن…

پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 22 اگست سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کمینٹری پینل میں عامر سہیل، رمیز راجا، ڈیوڈ گروور، فرویز ماہاروف شامل ہیں۔ فرہاد فدائی، ایچ ڈی ایکرمین اور دویندر کمار بھی…

پاکستان نے 6 سال بعد انڈر 13 ٹائٹل جیت لیا

پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 13کا ٹائٹل 6 سال بعد جیت لیا۔ نعمان خان نے ہم وطن احمد خلیل کو ہرا کر ایشین ٹائٹل اپنے نام کیا۔چین کے شہر دالینا میں کھیلے گئے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے انڈر 13 کیٹیگری کے فائنل…