عاشر وجاہت کاشوبز میں کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟
---فائل فوٹو پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ابھرتے اداکار و گلوکار عاشر وجاہت نے اپنی فلم اور ذاتی زندگی سے متعلق پہلی بار انٹرویو دیا۔اداکار نے حال ہی میں پاکستانی جریدے ’ہیلو پاکستان‘ کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے اپنے والدین، فلم، شوبز…