پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
فائل فوٹو بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا 25 ستمبر کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے اور اس جوڑی کی…