چوہدری ندیم ملکی کاچوہدری نوازرشیدریحانیہ اوردوستوں کے اعزازمیں عشایئہ
دوستوں کی محبت کامشکورہوں
ہمارامقصدپارٹی کااستحکام اورمضبوطی ہے(ندیم احمدملکی)۔
پارٹی کے فیصلوں کااحترام سرآنکھوں پر(چوہدری نوازرشیدریحانیہ)۔
دبئی(نیوزڈیسک)::چوہدری نواز رشید ریحانیہ چوہدری شیر بہادر شاہ پور بھائیوں کی طرح ہیں ان کی…