سری لنکا میں پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کل سے سری لنکا میں شروع ہو رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ سے قبل دونوں ٹیمیں تین ون ڈے میچز کی سیریز میں مد مقابل ہوں گی۔اس فارمیٹ میں…