برطانوی نرس پر 7 نومولود بچوں کے قتل کا جرم ثابت ہوگیا
چیسٹر اسپتال کی انتظامیہ نرس لوسی کے خلاف الزامات کی تفتیش میں ناکام رہی۔برطانیہ کی تاریخ میں بچوں کی بدترین سیریل کلر نرس لوسی لیٹبی پر 7 نومولود بچوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہو گیا۔نرس لوسی کو مکمل عمر قید کی سزا ملنے کی توقع ہے،…