مصر کا اعتراض مسترد، حمزہ خان کی عمر درست قرار
ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے مطابق حمزہ خان کی عمر مختلف ہونے کے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں۔ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کی عمر کو درست قرار دیتے ہوئے مصر کا اعتراض مسترد کردیا۔ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے معاملے کی…