محمد عامر کی تعریف پر نسیم شاہ کا ردعمل
نسیم شاہ نے محمد عامر کی جانب سے اپنی باؤلنگ کی مہارت کی حالیہ تعریف کا احسن انداز میں جواب دیا۔
پیر کو کولمبو میں پوسٹ ڈے پریس کانفرنس کے دوران ایک رپورٹر نے نسیم کو بتایا کہ عامر نے حال ہی میں انہیں شاہین شاہ آفریدی سے بہتر بولر…