سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں 76ویں یوم آزادی کی تقریب
ابوظہبی(اردوویکلی):: گزشتہ روزدنیابھر کی طرح سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں بھی پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کو قومی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے ایک پروقار تقریب کاانعقادگیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد کی بڑی تعداد نے اپنے اہل…