ایشیا کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کے لیے اے سی سی کا ہنگامی اجلاس دبئی میں ہوگا۔
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے رواں سال 31 اگست سے 17 ستمبر تک ہونے والے ایشیا کپ کی تفصیلات اور شیڈول کو حتمی شکل دینے کے لیے اتوار اور پیر کو دبئی میں ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
اجلاس کی صدارت اے سی سی کے صدر جے شاہ کریں گے اور اس…