ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز
شاہنواز دہانی کی پانچ وکٹوں کی بدولت دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز نے جمعہ کو سری لنکا کے کولمبو کرکٹ گراؤنڈ میں اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2023 کے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو چار وکٹوں سے شکست دی۔
پہلے بلے بازی کا فیصلہ کرتے…