حماس سے جنگ جاری رہے گی، اسرائیلی وزیر خارجہ

فائل فوٹو۔اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ دنیا کی حمایت ملے نہ ملے اسرائیل حماس سے جنگ جاری رکھے گا۔ اسرائیلی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اس مرحلے پر جنگ بندی حماس کے لیے تحفہ ہوگی۔ ابھی جنگ بندی سے حماس کو اسرئیل کیلئے دوبارہ…

اسرائیل فلسطین تنازع کے مستقل حل کیلئے اقوام متحدہ کانفرنس بلائے، روس

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف (فائل فوٹو)۔روس نے اقوام متحدہ سے اسرائیل فلسطین تنازع کے مستقل حل کےلیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع ہمیشہ کےلیے…

بھارتی لوگ سبھا میں افراتفری، دو نوجوانوں کی نشستوں پر چھلانگ اور گیس بم کا استعمال

بھارتی لو سبھا میں افراتفری کا ایک منظر۔بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (لوک سبھا) میں بدھ کی دوپہر سیکیورٹی کی سنگین کوتاہی سامنے آئی، اجلاس کے دوران وزیٹرز گیلری سے دو نوجوان ایوان میں ارکان پارلیمنٹ کی نشستوں والے حصے کی طرف کود…

فلسطینی بچوں، خواتین پر بمباری، بائیڈن بھی اسرائیل کیخلاف بول پڑے

  اسرائیل بلا امتیاز بمباری کی وجہ سے اپنی بین الاقوامی حمایت کھو رہا ہے: جوبائیڈن فوٹو فائلغزہ کے محصور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم 68ویں روز بھی جاری ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن بھی فلسطینی بچوں اور خواتین پر بمباری پر…

فوسل فیول کے استعمال کو بتدریج کم کرنے کا معاہدہ

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔عالمی ماحولیاتی سمٹ کوپ 28 دبئی کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فوسل فیول کے استعمال کو بتدریج مگر تیزی سے کم کرنے کا معاہدہ ہوا۔ کوپ 28 کا اعلامیہ تمام ممالک نے متفقہ…

کنونشن سینٹر کے باہر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا کینیڈا کے شہر اوٹاوا کے کنونشن سینٹر کے باہر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے کینیڈین وزیرِ اعظم جسںٹن ٹروڈو سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنےکا مطالبہ کیا…

شمالی غزہ میں مزید 8 اسرائیلی فوجی ہلاک

--- فائل فوٹوشمالی غزہ میں جھڑپوں میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے مزید 8 فوجی ہلاک ہو گئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق ہلاک فوجیوں میں لیفٹیننٹ کرنل، میجر اور کیپٹن بھی شامل ہیں۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں جھڑپوں میں مرنے والے اسرائیلی…

امریکا نے یوکرین کی مزید اقتصادی مدد سے ہاتھ کھینچ لیا

امریکی صدر جوبائیڈن--- فائل فوٹوامریکا نے یوکرین کو مزید اقتصادی مدد دینے سے ہاتھ کھینچ لیا۔امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید اضافی امداد نہیں دے سکتے، یوکرین کو جہاں تک ممکن ہوا اہم اسلحہ اور سامان ضرور دیں گے۔امریکی…

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر او آئی سی کا اظہارِ تشویش

او آئی سی کے سربراہ حسین ابراہیم طحٰہ—فائل فوٹواسلامی تعاون کی تنظیم کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے 11 دسمبر کے فیصلے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔سیکریٹری جنرل او آئی سی نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت…

پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا

فائل فوٹوامریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون پر پاکستان کے ساتھ شراکت کا منتظر ہے۔بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ترجمان کا کہنا تھا کہ فیصلے پر…