جنرل اسمبلی، غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور

بشکریہ انٹرنیشنل میڈیااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر بھاری اکثریت سے فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور کرلی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 153 ملکوں نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور اسرائیل سمیت 10 ملکوں…

امریکی صدر نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا

فائل فوٹوامریکی شہری گرپتونت سنگھ کو قتل کرنے کی بھارتی سازش بے نقاب ہونے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جوبائیڈن کو 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں…

اسرائیل کا اسپتال پر حملہ فلسطینیوں کو شمالی غزہ سے نکالنے کی ناکام کوشش، فلسطینی میڈیا

فائل فوٹوفلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کا کمال عدوان اسپتال پر حملہ فلسطینیوں کو شمالی غزہ سے نکالنے کی مایوس کوشش ہے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی شمالی غزہ سے شہریوں کو بے دخل کرنے کی کوشش کئی بار ناکام رہی۔فلسطینی…

جارجز مسی کی پری پے نیشن میں بطور ڈائریکٹر اکاؤنٹس تعنیاتی۔

جارجز مسی پری پے نیشن میں بطور ڈائریکٹر اکاؤنٹس شامل جارجزمسی  کی شرکت سے مشرق وسطیٰ میں پری پے نیشن ٹیم میں وسعت۔ دبئی(نیوزڈیسک):: ، پری پے نیشن،سرحد پار منتقلی میں راہنمائی کرنے کے لیے پہچانا جاتا ہے اورجو کہ عالمی بی 2بی پری پیڈ…

کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی غزہ جنگ بندی کیلئے کوششوں کی حمایت

کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے غزہ جنگ بندی کیلئے فوری عالمی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ اس حوالے سے ان تینوں ملکوں کے وزرائے اعظم نے مشترکا بیان جاری کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ وہ غزہ میں شہریوں کے تحفظ سے متعلق پریشان ہیں۔ کینیڈا،…

بینٹلے کے نئے فلیگ شپ، بینٹیگا مولینرکی یواے ای میں تقریب رونمائی

بینٹلے کے نئے فلیگ شپ، بینٹیگا مولینرکی یواے ای میں تقریب رونمائی  نئے ماڈل کی رونمائی دبئی میں منعقدہ ایک خصوصی لانچ ایونٹ میں کی گئی۔ بینٹلے پناکل لگژری ایس یووی تنزانائٹ پرپل میں ڈیبیو بینٹیگاملنر جدید کاریگری کا حتمی اظہار…

برطانیہ میں اب جج بھی مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی استعمال کریں گے

برطانیہ میں اب جج بھی مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کا استعمال کریں گے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں ججوں کو چیٹ جی پی ٹی کے استعمال سے متعلق گائیڈلائنز جاری کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جوڈیشل آفس کا کہنا ہے کہ…

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر دھاوا بول دیا

فلسطینی شہداء کے جسد خاکی شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال کے باہر رکھے ہیں۔ فوٹو: فائل بشکریہ الجزیرہغزہ میں اسرائیلی فوج نے کئی روزہ محاصرے کے بعد شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر دھاوا بول دیا، طبی عملے اور مریضوں کو اسپتال میں…

غزہ میں 20 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں مارے گئے

تصویر سوشل میڈیا۔غزہ کی جنگ میں 20 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں مارے گئے۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ فرینڈلی فائر اور آپریشنل حادثات میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔اسرائیلی فوج…

طوفان جیسپر 24 گھنٹوں میں آسٹریلیا کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

فائل فوٹوطوفان جیسپر اگلے 24 گھنٹوں میں آسٹریلیا کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے، آسٹریلیوی حکام نے ایئرپورٹ آج  رات (منگل کو) پروازوں کے لیے بند کر دیا۔آسٹریلیا کے شمال مشرقی حصے میں طوفان جیسپر کے باعث تیز ہوا کے ساتھ بارشوں اور…