اسرائیلی فوج کی بمباری، الجزیرہ ٹی وی رپورٹر کے والد شہید

اسرائیلی فوج نے دھمکی آمیز پیغام میں الجزیرہ ٹی وی کے رپورٹر کو کوریج کرنے سے روکا تھا: فوٹو سوشل میڈیا انس کاشفغزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے الجزیرہ ٹی وی کے رپورٹر انس الشریف کے والد شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی…

غزہ میں مزید 4 افسران سمیت7 اسرائیلی فوجی ہلاک

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے کئی علاقوں میں اسرائیلی فوج کو پسپا کر دیا: فوٹو اسرائیلی میڈیا اسرائیل نے غزہ میں زمینی آپریشن میں مزید 4 افسران سمیت 7 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔حماس کی جانب سے 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد سے…

کشمیریوں نے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

مقبوضہ جموں و کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے: حریت کانفرنسکشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخی کی توثیق کا بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔مقبوضہ کشمیر کی کُل جماعتی حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی)…

سوچنا بھی حماقت ہے بھارتی عدلیہ مودی حکومت کے فیصلے کو کالعدم کرے گی، کنور پال سنگھ

کنور پال سنگھ (فائل فوٹو)۔بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کے فیصلے پر بھارت میں سکھوں کی تنظیم دل خالصہ نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو سکھوں کی دل خالصہ تنظیم کے رہنما کنور پال سنگھ…

غزہ کی لڑائی لبنان اور یمن کے محاذوں تک پہنچ چکی ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ۔ فائل فوٹوایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کی ابتداء 7 اکتوبر کو حماس کے حملے سے نہیں ہوئی۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ فورم سے خطاب کے دوران ایرانی وزیر…

کشمیری امید نہ چھوڑیں، سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ پڑاؤ ہے منزل نہیں، محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی، (فائل فوٹو)۔مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی کی رہنما محبوبہ مفتی نے کشمیریوں سے امید نہ چھوڑنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے بھارتی سپریم ورٹ کا آج کا فیصلہ پڑاو ہے منزل نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مخالفین…

جنرل اسمبلی کا غزہ پر خصوصی اجلاس کل ہو گا

—فائل فوٹوغزہ کی سنگین صورتِ حال پر اقوامِ متحدہ کی 193 رکنی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس کل (منگل کو) ہو گا۔اجلاس میں جنگ بندی کی قرار داد کے متن پر ووٹنگ کا امکان ہے۔ جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں غزہ کے انسانی بحران پر تبادلۂ خیال…

سلامتی کونسل کے سفیروں کا رفح سرحد کا غیر سرکاری دورہ

فائل فوٹوسلامتی کونسل کے متعدد سفیر آج رفح سرحد کا دورہ کریں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی سفیروں کے رفح سرحد کے دورے کا اہتمام کیا ہے۔اماراتی سفیر کا کہنا ہے کہ دورے کا مقصد غزہ میں فلسطینی عوام کی…

اسرائیلی فوج کا شمالی غزہ کے رہائشیوں کو انخلاء کا دوبارہ الٹی میٹم

—فائل فوٹواسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے رہائشیوں کو انخلءا کا دوبارہ حکم دے دیا۔ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کے لیے انخلاء کی فوری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق جاری کیے گئے حکم میں کہا گیا ہے…

مایوس ہوں لیکن ناامید نہیں، جدوجہد جاری رہے گی: عمر عبد اللّٰہ

نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللّٰہ---فائل فوٹونیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللّٰہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مایوس ہوں لیکن ناامید نہیں، جدوجہد جاری رہے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر)…