بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے: مودی

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی---فائل فوٹوبھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دے دیا۔ایک بیان میں نریندر مودی نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا فیصلہ صرف قانونی…

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ

فائل فوٹوامریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق دوران ٹریننگ طیارے کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔رپورٹس کے مطابق طیارہ امریکی ایئربیس کے قریب گرا، اس حوالے سے…

مودی میرے قتل کے منصوبے میں براہِ راست ملوث ہیں: گرپتونت سنگھ پنوں

خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں---فائل فوٹومودی سرکار کے ہاتھوں قتل سے بال بال بچنے والے خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ مودی میرے قتل کے منصوبے میں براہِ راست ملوث ہیں، وہ سرکاری استثنیٰ کے پیچھے نہیں…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخی کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ آج سنایا جائیگا

بھارتی سپریم کورٹ----فائل فوٹوبھارتی سپریم کورٹ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ آج سنائے گی۔سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ 5 ستمبر کو محفوظ کیا تھا۔بھارتی سپریم کورٹ میں…

امریکا، پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس کے حوالے سے تقریب منعقد

پاکستان پیپلز پارٹی کے 56 ویں یومِ تاسیس کے حوالے سے امریکی ریاست ٹیکساس کے شھر ڈیلیس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔‎تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی امریکا کے مرکزی عہدیداران سمیت ٹیکساس ریاست کے دیگر عہدیدار و جیالے مرد اور خواتین نے شرکت…

خان یونس میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری میں 10 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی بمباری سے تباہ ہونے والے گھر کے ملبے میں دبے متعدد افراد ابھی لاپتہ ہیں۔فوٹو نیوز ایجنسیغزہ میں اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تھما نہیں، خان یونس میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری میں 10 فلسطینی جاں بحق اور متعدد…

مصر میں 3 روزہ صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، السیسی کی جیت متوقع

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔مصر میں تین روزہ صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی کی جیت متوقع ہے۔مصر میں صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان 18 دسمبر کو کیا…

اقوام متحدہ نے اسرائیل کے ’دوسرے نکبہ‘ کی سازش بے نقاب کردی

اقوام متحدہ نے اسرائیل کے ’دوسرے نکبہ‘ کی سازش بے نقاب کردی۔ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے کہا کہ اسرائیل نے پہلے شمالی غزہ سے فلسطینیوں کو جنوبی غزہ بھیجا، اب وہاں سے مصر بھیج رہا ہے، اس کے بعد غزہ کی سر زمین فلسطینیوں کی نہیں رہے…

مذاکرات کے بغیر کوئی یرغمالی رہا نہیں ہوگا، ابو عبیدہ

مذاکرات کے بغیر کوئی بھی یرغمالی رہا نہیں کیا جائے گا، ابوعبیدہ فائل فوٹوالقسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بغیر کوئی بھی یرغمالی رہا نہیں کیا جائے گا۔ایک بیان میں ابو عبیدہ نے کہا کہ فوجی طاقت سے اسرائیلی…

غزہ کی صورتحال عالمی نظام قانون سے متعلق سوالات پوچھنے پر مجبور کر رہی ہے، قطری وزیراعظم

قطر اسرائیل اور حماس پر کم امکانات کے باوجود جنگ بندی جاری رکھنے کے لیے دباؤ ڈالے گا۔عبدالرحمٰن آل ثانیقطر کے وزیراعظم عبدالرحمٰن آل ثانی نےکہا ہے کہ غزہ کو غیر معمولی انسانی تباہی کا سامنا ہے، غزہ کی صورتحال دنیا بھر کے لوگوں کو…