حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلے کیلئے خفیہ مذاکرات

---فائل فوٹوقطر، حماس اور اسرائیل کے درمیان فلسطینی اور اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کے ایک اور معاہدے کے لیے خفیہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ سعودی ذرائع کے مطابق فریقین جن شرائط پر بات کر رہے ہیں ان میں تقریباً 300 فلسطینی قیدیوں کی رہائی شامل…

جمائما نے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کر دی

جمائما—فائل فوٹوبانیٔ پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ و فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف جنگ بندی کی حمایت کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے جمائما گولڈ اسمتھ نے جنگ بندی کی حمایت میں…

اسرائیلی فوج کا لبنان میں فاسفورس بم استعمال کرنے کا اعتراف

--فائل فوٹواسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں سفید فاسفورس بم استعمال کرنے کا اعتراف کر لیا۔اسرائیلی فوج کے مطابق سفید فاسفورس بم کا استعمال ان علاقوں میں کیا گیا جہاں عام شہری نہیں تھے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد حزب اللّٰہ کی…

چینی صدر شی جن پنگ ویت نام پہنچ گئے

—فائل فوٹوچینی صدر شی جن پنگ 2 روزہ سرکاری دورے پر ویت نام پہنچ گئے۔چینی صدر اہلیہ پنگ لی یوان اور دیگر اعلیٰ حکام کے ہمراہ ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی پہنچے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چینی صدر دو روزہ دورے کے دوران ویت نام کے…

غزہ میں شہری ہلاکتیں مجموعی اموات کا 70 فیصد ہیں، جوزف بوریل

یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف نے جنگ عظیم دوم میں جرمنی کی تباہی سے غزہ کی تباہی کا موازنہ کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورتحال انتہائی ابتر اور تباہ کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ…

غزہ میں مستقل رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسرائیل

اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ غزہ میں مستقل رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، جنگ کے مقاصد حماس کا خاتمہ اور یرغمالیوں کی واپسی ہیں۔اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں حماس بریکنگ پوائنٹ کے قریب ہے۔دوسری جانب غزہ میں…

غزہ، اسرائیلی فوج کی بمباری، مزید 200 فلسطینی شہید

فائل فوٹوغزہ میں اسرائیلی فوج کی شدید بمباری سے مزید 200 فلسطینی شہید ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق شہداء کی مجموعی تعداد 18 ہزار 200 ہوگئی ہے جبکہ 50 ہزار زخمی ہیں۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ سے درجنوں افراد کو اغواء بھی…

غزہ کے فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلئے لبنان میں عام ہڑتال

غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف پیر کو لبنان میں ہڑتال سے ایک روز قبل دارالحکومت بیروت میں فلسطینیوں سے یک جہتی کے لیے ہونے والے مظاہرے کا یک منظر۔(تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا)۔غزہ کے فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کےلیے لبنان میں عام…

اسرائیل نے لبنان پر حملے میں امریکی وائٹ فاسفورس بم استعمال کیے، امریکی اخبار

اسرائیلی کی جانب سے جنوبی لبنان پر حملے میں استعمال کیا گیا امریکی ساختہ  وائٹ فاسفورس بم کا ایک تباہ شدہ ٹکڑا نظر آ رہا ہے۔ (تصویر سوشل میڈیا)۔  امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر حملے میں امریکی ساختہ وائٹ فاسفورس بم…

ریاض کو جدہ سے ملانے کیلئے ریلوے منصوبہ زیر غور

منظوری کے بعد منصوبے پر 2024 کی پہلی سہ ماہی سے کام شروع ہوجائے گا۔ فوٹو: فائلسعودی عرب کے صدر مقام ریاض کو اہم مغربی ساحلی شہر جدہ سے ملانے کے لیے ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ زیر غور ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق منصوبے کی منظوری کے بعد…