اسرائیلی فوج نے غزہ میں 650 سال قدیم مسجد شہید کردی
اسرائیلی فوج نے غزہ کے آثار قدیمہ پر حملہ کرتے ہوئے 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ…