غزہ، اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم، گرفتار فلسطینیوں کو بے لباس کر کے زمین پر بٹھا دیا گیا
فوٹو بشکریہ عرب میڈیااسرائیلی فوج کے غزہ میں جنگی جرائم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے عام فلسطینیوں کو گرفتار کیا اور انہیں بے لباس کر کے زمین پر بٹھا دیا۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار…