بہاماس میں دلہن شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک
علامتی فوٹوجزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) میں واقع ملک بہاماس میں نو بیاہتا دلہن اپنی شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک ہوگئی۔44 سالہ نوبیاہتا کو پیڈل بورڈنگ (سنگل چپو سے ربڑ کی چھوٹی سی تیرتی کشتی چلانا) کے دوران شارک نے حملہ…