برطانیہ میں پناہ طلب کرنے والوں کو روانڈا بھیجنے کا منصوبہ

روانڈا کے دارلحکومت کیگالی میں منگل کو معاہدے پر دستخط کے موقع پر برطانوی وزیر داخلہ جیمز کلیورلی اور روانڈا کے وزیر خارجہ ونسنٹ بیروٹا دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔ (تصویر بشکریہ سوشل میڈیا)۔برطانیہ میں پناہ طلب کرنے والوں کو…

روسی صدر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

برطانیہ میں پناہ طلب کرنے والوں کو روانڈا بھیجنے کا منصوبہ برطانیہ میں پناہ طلب کرنے والوں کو روانڈا بھیجنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ جیمز کلیورلی نے روانڈا میں نئے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔…

حکومت پاکستان کی جانب سےسیدنا مفضل سیف الدین کو ’’نشانِ پاکستان‘‘ پیش کیا گیا۔

ایوان صدراسلام آباد میں منعقدہ ایک پروقارتقریب میں ۔ جناب سیدنا مفضل سیف الدین کو ’’نشانِ پاکستان‘‘ پیش کیا گیا اسلام آباد(اردوویکلی):: دنیا بھر میں داؤدی بوہرہ برادری کے رہنما سلطان البوہرہ جناب سیدنا مفضل سیف الدین کو 5 دسمبر بروز منگل…

سعودی عرب میں شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز

سعودی مجلس شوریٰ کے ارکان نے شادی سے قبل ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق 6 ارکان شوریٰ نے شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی۔ سعودی میڈیا کے مطابق رکن شوریٰ ڈاکٹرمحمد الجربا نے کا کہنا ہے کہ شادی سے…

ایڈنک گروپ نے ایکویسٹون سے کاراول حاصل کیا۔

ایڈنک گروپ نے ایکویسٹون سے کاراول حاصل کیا۔ ابوظہبی(نیوزڈیسک):: ایڈنک گروپ، ایک معروف بین الاقوامی کاروبار اور تفریحی سیاحتی گروپ نے، فرانس کے سیاحتی گروپ کاراول کو ایکویسٹون پارٹنرز یوروپ سے حاصل کیا ہے، جو کہ یورپ کے درمیانی منڈی کے…

اسرائیلی فوج کی بمباری، آج 100 سے زائد فلسطینی شہید

فوٹو: فائلاسرائیلی فوج کی بمباری سے آج 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے دیرالبلح کے رہائشی علاقے میں فضائی حملے میں 45 افراد شہید ہوئے۔ اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسرائیلی طیاروں نے 3 خاندانوں…

حملوں سے قبل حماس کے اسرائیلی اسٹاک ایکسچینج سے اربوں ڈالرز کمانے کا انکشاف

سات اکتوبر حملوں سے قبل حماس کے اسرائیلی اسٹاک ایکسچینج سے اربوں ڈالرز کمانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقی پیپر کے مطابق حماس سے منسلک سرمایہ کاروں نے اسرائیلی اسٹاک ایکسچینج سے اربوں ڈالرز کمائے۔ حماس سے منسلک سرمایہ کاروں نے شارٹ سیلنگ…

خلیج تعاون کونسل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

دوحہ میں خلیج تعاون کونسل کا 44واں سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سکریٹری جنرل خلیج تعاون کونسل نے سربراہی اجلاس کے اختتام پر اعلان دوحہ کا اعلامیہ جاری کیا۔ اعلامیہ میں غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی اور امدادی…

غزہ کے فوجی آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 406 ہوگئی، اسرائیل

فائل فوٹو۔اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ کے فوجی آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 406 ہوگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب سے اسرائیلی حکومت کے ترجمان ایلن لیوی نے بیان میں کہا کہ جنگی اہداف کے حصول کے پابند ہیں۔ ترجمان اسرائیلی…

کوبیک میں برفانی طوفان، 30 سینٹی میٹر برف پڑ چکی، نظام زندگی مفلوج

فوٹو: سوشل میڈیاکینیڈا کا صوبہ کوبیک شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہے جہاں اب تک 30 سینٹی میٹر برف پڑ چکی ہے۔ صوبہ کوبیک میں شدید برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ اس صوبے میں تمام اسکول بند کردیے گئے ہیں اور…