شرح پیدائش میں کمی، شمالی کوریا کے لیڈر خواتین سے خطاب کرتے ہوئے آبدیدہ

فوٹو: اسکرین گریبشمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان ملک میں شرح پیدائش میں کمی کی وجہ سے خواتین سے اس معاملے سے نبرد آزما ہونے کی درخواست کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ…

برسلز، کمرشل اسٹریٹ میں فائرنگ، 4 افراد زخمی

فائل فوٹوبیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کی کمرشل اسٹریٹ میں فائرنگ سے یورپی پارلیمنٹ کے ایک اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق حملے…

اسرائیلی ریزرو فورس کا میجر غزہ میں ہلاک

----فائل فوٹواسرائیلی ریزرو فورس کا میجر عدی شانی غزہ کے شمال میں حماس سے جھڑپ میں ہلاک ہوگیا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کے خالی مکان کا محاصرہ کیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوجی ترجمان…

امریکی سینیٹ کا یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد دینے سے انکار

---فائل فوٹوامریکی سینیٹ نے یوکرین اور اسرائیل کے لیے مزید اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد دینے سے انکار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین اور اسرائیل کی امداد کے حق میں 49 اور مخالفت میں 51 ووٹ پڑے جبکہ 100 رکنی ایوان میں بل منظور ہونے…

روس سعودیہ تعلقات 7 برس میں غیر معمولی سطح پر پہنچے ہیں، ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ 7 برس میں روس سعودی عرب تعلقات غیر معمولی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔صدر پیوٹن نے ان خیالات کا اظہار ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں کیا۔انہوں نے سعودی عرب مدعو کرنے پر ولی عہد کا شکریہ…

القسام کی اسرائیلی ٹینکوں کو راکٹوں سے نشانہ بنانے کی ویڈیو

فوٹو اسکرین گریپ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے شجاعیہ میں اسرائیلی ٹینکوں اور گاڑیوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق القسام نے اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی۔القسام بریگیڈ…

برطانیہ کے وزیر امیگریشن رابرٹ جینرک مستعفی

فائل فوٹوغیر قانونی امیگرینٹس روانڈا بھیجنے کا معاملہ، برطانیہ کے وزیر امیگریشن رابرٹ جینرک مستعفی ہوگئے۔جینرک نے استعفی وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے روانڈا پالیسی بچانے سے متعلق بل پیش کیے جانے پر دیا۔ نئے قانون کے تحت وزراء کو اس…

اسرائیلی فوج کا غزہ پر 2 ماہ میں 10ہزار فضائی حملوں کا اعتراف

فائل فوٹواسرائیلی فوج نے غزہ پر دو ماہ میں 10 ہزار فضائی حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے، اسرائیلی زمینی فوج خان یونس کے وسط تک پہنچ گئی۔جبالیا کیمپ پر بمباری سے عرب صحافی کے خاندان کے 21 افراد اور رفح میں ایک گھر پر بمباری کرکے 9 فلسطینی…

امریکا، نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

امریکا کی ریاست نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ شخص بھی مارا گیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ تاحال زخمیوں کی تعداد معلوم نہیں ہوسکی، البتہ کچھ زخمیوں کو…

بے گناہوں کو نشانہ بنانے کا کوئی جواز نہیں، ملالہ یوسفزئی

بہاماس میں دلہن شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) میں واقع ملک بھاماس میں نیو بیاہتا دولہن کو پیڈل بورڈنگ (سنگل چپو سے ربڑ کی چھوٹی سی تیرتی کشتی چلانا) کے دوران شارک نے حملہ کرکے ہلاک کر دیا۔…