معصوم فلسطینی بچے شہید والد کا آخری دیدار کرتے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
فوٹو اسکرین گریپغزہ میں گزشتہ روز سے جاری اسرائیلی فوج کے حملوں میں 240 فلسطینی شہید اور 650 زخمی ہوگئے۔ خان یونس میں ایک گھر پر بمباری کے دوران معصوم بچوں کے والد کو بھی شہید کر دیا گیا۔فلسطینی بچوں کی اپنے والد کے جنازے کو الوداع…