فلسطینیوں کا قتل عام، دلبرداشتہ شخص کا پیرس میں چاقو سے حملہ

غزہ کی سرحد کا دوبارہ تعین کرنے نہیں دیں گے، کاملا ہیریس دبئی میں کوپ 28 میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں اپنے فوجی مقاصد جاری رکھے تو بے گناہ فلسطینیوں کے تحفظ کا خیال رکھے۔ setTimeout(function(){…

خلیج بنگال میں نئے سمندری طوفان کی تشکیل کا خدشہ سامنے آگیا

فائل فوٹوموسمیاتی تجزیہ کار نے خلیج بنگال میں نئے سمندری طوفان کی تشکیل کا خدشہ ظاہر کردیا، جس سے بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ساحل کو خطرہ ہوسکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ انتہائی سازگار موسمی حالات کے باعث ڈیپ…

جرمنی میں شدید برفباری، 700 سے زائد پروازیں منسوخ

بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا جنوبی جرمنی میں شدید برف باری کے باعث معمولات زندگی ادا کرنے میں پریشانی کا سامنا ہے، متعدد پروازیں منسوخ اور پبلک ٹرانسپورٹ روک دی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شدید برفباری کے باعث میونخ ایئرپورٹ پر 760…

غزہ کی سرحد کا دوبارہ تعین کرنے نہیں دیں گے، کاملا ہیریس

امریکا کی نائب صدر کاملا ہیریس نے مصر کے صدر کو یقین دہانی کروائی ہے کہ امریکا غزہ کے محاصرے یا غزہ کی سرحدوں کے دوبارہ تعین کی اجازت نہیں دے گا۔دبئی میں کوپ 28 میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں اپنے فوجی…

اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر فلسطینی پرچم لیکر احتجاج کرنے والی خاتون نے خود کو آگ لگالی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، امریکی شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ایک خاتون نے خود کو آگ لگا لی۔موقع پر موجود سیکیورٹی گارڈ احتجاجی خاتون کو روکنے کی کوشش…

جنگ بندی اور تمام قیدیوں کی رہائی تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہیں کیے جائیں گے، حماس

حماس کے نائب سربراہ صالح العروری کا کہنا ہے کہ جنگ بندی اور تمام قیدیوں کی رہائی تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہیں کیے جائیں گے۔عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماس نائب سربراہ نے کہا کہ جنگ بندی پر اب کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، یرغمالیوں میں…

اسرائیلی بمباری سے 6 رہائشی فلیٹس تباہ، سیکڑوں خاندان بے گھر

اسرائیلی فوج نے خان یونس کے علاقےحماد میں بمباری کرکے 6 عمارتوں کو تباہ کردیا، جس کے نتیجے میں سیکڑوں خاندان بے گھر ہوگئے۔غزہ میں 7 روزہ جنگ بندی کے بعد 36 گھنٹوں میں اسرائیل کے 400 سے زیادہ حملوں میں300 سے زیادہ فلسطینی شہید، 600 سے…

اسرائیلی فوج کا شام میں حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب کے 2 گارڈز جاں بحق

اسرائیلی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب فضائی حملہ کیا ہے جس میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 2 گارڈز جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز شام میں ملٹری ایڈوائزر کے مشن پر تھے۔دوسری جانب خبر رساں…

فلپائنی جزیرے میں زلزلے کے بعد فلپائن اور جاپان کے ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری

علامتی فوٹوفلپائن کے جزیرے منداناؤ میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد فلپائن اور جاپان کے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔فلپائنی سیسمولوجی ایجنسی کے مطابق سونامی کی لہریں کئی گھنٹوں تک جاری رہ سکتی ہیں۔جاپانی محکمہ موسمیات…