جنوبی کوریا کا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا

بشکریہ انٹرنیشنل میڈیاجنوبی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا، سیٹلائٹ اسپیس ایکس فیلکن نائن راکٹ لے کر روانہ ہوا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس مصنوعی سیارے کی مدد سے شمالی کوریا پر نظر رکھی جا سکے گی۔جنوبی کوریا…

روسی صدر کا فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کا حکم

فائل فوٹویوکرین سے جڑے خطرات کے بعد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔اپنے بیان میں ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس کو خصوصی فوجی آپریشن اور نیٹو کی مسلسل توسیع سے خطرات لاحق…

امریکا، دھوکا دہی پر ری پبلکن رکن کانگریس کو ایوان سے نکال دیا گیا

فائل فوٹوامریکا میں ری پبلکن پارٹی کے رکن کانگریس جارج سانتوس کو دھوکا دہی اور اپنے ماضی کے بارے میں جھوٹ بولنے پر ایوان سے نکال دیا گیا۔بدنام جارج سانتوس کو کانگریس سے نکالنے کی قرارداد 114 کے مقابلے میں311 ووٹ سے منظور کی گئی۔ خبر…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی دبئی میں کوپ 28کانفرنس میں شرکت ۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی دبئی میں کوپ 28کانفرنس میں شرکت ۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت۔ کنگ چارلس سمیت متعددعالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں۔ دبئی(اردوویکلی)::آج نگران وزیراعظم کوپ…

پاکستان نے موسمیاتی تبدیلوں کے خطرناک نتائج بھگتے، شاہ برطانیہ

 شاہ چارلس سوم کوپ 28 کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔ (تصویر بشکریہ سوشل میڈیا)۔برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے کہا ہے کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلوں کے خطرناک نتائج بھگتے، سیلاب کے باعث اسے شدید نقصان اٹھانا پڑا۔ کوپ 28 کانفرنس سے خطاب کرتے…

کم عمر ولاگر بمباری کے دوران بھی مسکراتے ہوئے ویڈیو بناتا رہا

غزہ میں 7 روز کی جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج نے دوبارہ بمباری کا سلسلہ شروع کردیا ہے، دوران بمباری کم عمر فلسطینی ولاگر کی بہادری کے ساتھ مسکرانے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔کم عمر فلسطینی ولاگر رمضان محمود اپنے انسٹاگرام پر مداحوں سے…

الذکی انجینرنگ وکنٹریکٹنگ کمپنی ابوظہبی میں یواے ای کے قومی دن پرتقریب کااہتمام

ابوظہبی(اردوویکلی)::یواے ای کے 52ویں قومی دن کی خوشی میں الذکی انجینرنگ وکنٹریکٹنگ کمپنی ابوظہبی میں ایک سادہ مگرپروقار تقریب کااہتمام کیاگیا۔ پورے آفس کویواے ای کے پرچموں،غباروں اورآرائشی بینروں سے سجایاگیاتھا۔۔مینجنگ پارٹنر الذکی انجینرنگ…

یوبی ایل مصفح برانچ میں یواے ای کے قومی دن کی تقریب کااہتمام

ابوظہبی(اردوویکلی)::یوبی ایل مصفح برانچ ابوظہبی میں یواے ای کے 52ویں قومی دن کی مناسبت سے ایک شاندارتقریب کاہتمام کیاگیا۔پوری برانچ کویواے ای کے پرچموں،غباروں اورآرائشی جھنڈیوں سے سجایاگیاتھا۔یواے ای کے قومی دن کی تقریب میں چئیرمین پنجاب…

مزید یرغمالیوں کی رہائی پر 1 روزہ جنگ بندی کا سوچا جاسکتا ہے، اسرائیلی عہدیدار

اسرائیل کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ حماس نے مزید 10یرغمالیوں کی رہائی کی حامی بھری تو ایک روزہ جنگ بندی کا سوچا جاسکتا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق عہدیدار کا کہنا ہے کہ نئی جنگ کا دورانیہ طویل عرصے تک جاری رہ سکتا ہے، جنگ کے دوران…

اسرائیل کو حماس حملے کے منصوبہ کا ایک سال پہلے سے علم تھا، امریکی صحافی

ایک امریکی اخبار کے صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے حملے کے منصوبہ کا ایک سال پہلے سے علم تھا۔امریکی صحافی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس ایک سال سے زیادہ عرصہ قبل حماس کے حملے کے بلیو پرنٹ سے آگاہ تھی جو کہ 7 اکتوبر…