اسرائیلی فوج کے ہاتھوں کل مغربی کنارے میں 6 فلسطینی شہید
فوٹو: فائلاسرائیلی فوج نے گزشتہ روز (ہفتہ کو) مغربی کنارے میں 6 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جنین کے قریب 25 سالہ ڈاکٹر کو انکی رہائش گاہ کے باہر قتل کیا گیا۔دوسرے فلسطینی شہری کو رام اللّٰہ کے…