کوپ28 سے قبل عالمی موسمیاتی تبدیلی کے مقابلے کے فائنلسٹوں میں متحدہ عرب امارات کے سکول اور ٹیچرشامل

کوپ28 سے قبل عالمی موسمیاتی تبدیلی کے مقابلے کے فائنلسٹوں میں متحدہ عرب امارات کے سکول اور ٹیچر شامل جیمز اوور اون انگلش ہائی اسکول، دبئی کی ایک طالب علم ٹیم اور کیمبرج ہائی اسکول، ابوظہبی کے ایک معلم، اس باوقار عالمی مقابلے میں سرفہرست…

یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کرنے پر اسرائیل کی حماس کو دھمکی

یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی مؤخر کرنے پر اسرائیل نے حماس کو دھمکی دے دی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق صہیونی حکومت نے کہا ہے کہ حماس نصف شب تک یرغمالیوں کو رہا کرے یا حملوں کےلئے تیار ہوجائے۔یاد رہے کہ اسرائیل کی جانب سے عارضی جنگ بندی…

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، حماس نے یرغمالیوں کی رہائی موخر کردی

اسرائیل کی جانب سے عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی پر حماس نے  یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی موخر کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کو آج 14 یرغمالیوں کو رہا کرنا تھا۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ یرغمالیوں کے…

’لکسمبرگ انٹرنیشنل بازار‘ میں پاکستانی اسٹال لوگوں کی توجہ کا مرکز

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے پاکستانی کمیونٹی کی حوصلہ افزائی کیلئے خصوصی شرکت کی۔لکسمبرگ میں جاری ’لکسمبرگ انٹرنیشنل بازار‘ میں پاکستانی اسٹال لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔پاکستان کے قومی پرچم سے مزین اس سٹال کا اہتمام لکسمبرگ میں…

تحفے کی شکل میں دبئی کی سیر سے انکار شوہر کو بیوی نے مکا مار کر قتل کردیا

علامتی کولاج فوٹوسالگرہ کے موقع پر دبئی کی سیر کروانے سے انکار کرنے پر بیوی نے شوہر کی ناک پر مکا مار کر اسے قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق 38…

اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے دلخراش منظر بیان کردیا

فوٹو: سوشل میڈیاغزہ میں انسانی صورتحال پر اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے دلخراش منظر بیان کردیا۔ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ میں 22 لاکھ افراد کو خوراک کی ضرورت ہے۔ یہاں 17 لاکھ افراد کی جبری بےدخلی ہوئی ہے۔ایجنسی…

جاپان اور چین کا سیکیورٹی بات چیت کا آغاز جلد کرنے پر اتفاق

جاپانی وزیر خارجہ  یوکو کامی کاوا (دائیں) اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای (بائیں) - کولاج فوٹو: فائلجاپان کی وزیر خارجہ یوکو کامی کاوا نے جنوبی کوریا میں چینی ہم منصب وانگ ای نے ملاقات کی۔خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں چین جاپان سیکیورٹی…

حماس نے اسرائیل پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا

حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ مشیر طاہر النونو نے کہا ہے کہ اسرائیل نے معاہدے کی بہت سی خلاف ورزیاں کی ہیں۔فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل پر امن معاہدے کی طے شدہ شرائط کی خلاف ورزی کا الزام عائد کردیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے…

راجستھان میں ریاستی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

---فائل فوٹو بھارتی ریاست راجستھان میں ریاستی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کی 200 اسمبلی نشستوں پر ووٹنگ مقامی وقت شام 6 بجےتک جاری رہے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان ریاستی انتخابات، ووٹوں…

امریکی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی: صدر جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن--- فائل فوٹوامریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی۔اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ خوشی ہے 13 اسرائیلی رہا ہو کر اپنے عزیزوں کے پاس پہنچ گئے۔ان کا کہنا ہے کہ کوشش…