ڈبلن میں چاقو زنی کی 2 وارداتوں کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے

آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں چاقو زنی کی 2 وارداتوں کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے، مشتعل افراد نے ٹرام، بس اور کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی جبکہ دکانیں لوٹ لی گئیں۔ڈبلن کے سٹی سینٹر میں چاقو کے حملے میں پانچ برس کی بچی اور ایک خاتون سمیت 5…

حماس کے ساتھ یہ مختصر وقفہ ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

ہیوسٹن: پرائیوٹ ہینگر میں پارک دو نجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے ہوبی ایئرپورٹ کے پرائیوٹ ہینگر میں پارک دو نجی جیٹ طیارے آپس میں ٹکرا گئے، اور ایک طیارے کا اگلا حصہ دوسرے طیارے کے پر کے اوپر چڑھ گیا۔…

امریکا میں 56 فیصد شہری بھارت کی محبت میں مبتلا

امریکا میں 56 فیصد شہری بھارت کی محبت میں مبتلا ہیں اور اسے اپنا دوست قرار دے دیا جبکہ پاکستان کے لیے 28 فیصد امریکیوں نے مثبت جذبات کا اظہار کیا۔گیلپ پاکستان نے امریکیوں کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق امریکا کے…

اسلام مخالف ڈچ لیڈر کی نیدر لینڈز میں حیران کن کامیابی

فائل فوٹواسلام مخالف ڈچ لیڈر گیرٹ ویلڈرز نے نیدر لینڈز میں حیران کن کامیابی حاصل کرلی۔انتہائی دائیں بازو کے رہنما کی جماعت پارٹی فار فریڈم حکومت سازی کے لیے اتحاد قائم کرنے کے لیے جوڑ توڑ میں مصروف ہے۔اٹھانوے فیصد شمار ووٹوں کے مطابق…

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج صبح ہوگا

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج صبح 7 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے)  سے ہوگا۔قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ اعلان ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ترجمان قطری وزارت خارجہ مجید الانصاری نے بتایا کہ عارضی جنگ بندی کے بعد…

القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوج کی 335 گاڑیاں تباہ کردیں، ترجمان

القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں اب تک 335 اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کردی گئی ہیں۔اپنے بیان میں ترجمان القسام بریگیڈ نے کہا کہ پچھلے 72 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی مزید 33 گاڑیاں تباہ کیں ہیں۔ابوعبیدہ نے مزید کہا…

48ویں دن بھی اسرائیلی فوج کے 300 سے زیادہ حملے

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری مسلسل 48ویں روز جاری ہے، 24  گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے 300 سے زیادہ حملے کیے۔جبالیہ، بیت لاحیہ، رفح، خان یونس اور نصائرات کیمپ پر بمباری کی گئی، غزہ کے علاقے شیخ رضوان میں گھر پر فضائی حملہ کرکے…

دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستان سے بھی نام

افروز نما-- فائل فوٹوبرطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کُن خواتین کی فہرست جاری کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بااثر اور متاثر کُن خواتین میں پاکستان کی افروز نما بھی شامل ہیں جو شمشال وادی میں 3 دہائیوں سے بھیڑ بکریاں…

حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کا سابق عہدیدار گرفتار

نیویارک میں حلال کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ہراساں کرنے پر امریکی محکمہ خارجہ کے سابق عہدیدار کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی عہدیدار پر ہراسگی، نفرت انگیز جرم اور پیچھا کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، 64 سالہ اسٹیورٹ سیلڈووٹز (Stuart…

غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی جمعہ کی صبح 7 بجے شروع ہوگی

قطری وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی جمعہ کی صبح 7 بجے شروع ہوگی۔دوحا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان وزارت خارجہ قطر ماجد الانصاری نے کہا کہ جنگ بندی کے دوران حماس 50 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے…