وقت آگیا دو ریاستی حل پر کام کیا جائے، بائیڈن
فائل فوٹوامریکی صدر جو بائیڈن نے یرغمالیوں کی رہائی کو ’شروعات‘ قرار دے دیا۔غزہ میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کے امکان پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر کام کیا جائے۔واضح رہے کہ غزہ میں 4…