غزہ کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت سے رابطے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ جنھیں دیگر متعدد طبی عملے کے ہمراہ اسرائیل نے حراست میں لے لیا ہے۔ (تصویر بشکریہ سوشل میڈیا)۔غزہ کی وزارت صحت نے اسپتالوں سے زخمیوں اور طبی عملے کے انخلا سے متعلق عالمی ادارہ صحت سے رابطے ختم…

اسرائیلی فوج نے الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا

الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ—فائل فوٹواسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے سب سے بڑے میڈیکل کمپلیکس الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ کو گرفتار کر لیا۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسپتال کے ایک شعبے کے سربراہ…

جنوری سے گیس اور بجلی مہنگی کرنے کا اعلان

فائل فوٹو برطانیہ میں جنوری سے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے سے سرد ترین وقت میں گیس اور بجلی کے بل دینے والوں پر مزید مالی دباؤ پڑے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گیس اور…

آسٹریلیا :جنگلات میں آگ لگنے سے گرمی کی شدت میں اضافہ

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیاآسٹریلیا کے مغربی علاقے میں 65 مقامات پر جنگلات میں آگ لگ گئی، جس کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے شہر پرتھ کے نواحی علاقے میں جنگلات میں آگ  لگنے سے 10 گھر…

حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی کل سے شروع ہونے کا امکان

--فائل فوٹواسرائیلی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی کل سے شروع ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی اور یرغمالیوں کے رہائی کے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔قطری…

یرغمالیوں کو فلسطینیوں کے گھروں میں رکھا ہوا ہے، حماس

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما موسی ابو مرزوق کا کہنا ہے کہ ہم نے یرغمالیوں کو فلسطینیوں کے گھروں میں رکھا ہوا ہے، اسی وجہ سے یرغمالی بمباری میں ہلاک ہوئے۔موسی ابو مرزوق نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اطلاق کل…

جنگ بندی کا آغاز آج سے نہیں کل سے ہو گا، اسرائیل

فائل فوٹواسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز سے پہلے کسی قیدی کو نہیں چھوڑا جائے گا۔خبر ایجنسی کے مطابق جمعہ کے روز تک اسرائیل کی جانب سے حملے جاری رہیں گے، اس سے پہلے اسرائیلی عہدیدار نے کہا تھا کہ چار روزہ عارضی…

غزہ جنگ میں وقفے میں 1 روز کی تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی

---فائل فوٹوامریکی اعلیٰ عہدیدار نے بتایا ہے کہ غزہ جنگ میں 4 روز کے وقفے میں ایک روز کی تاخیر کا فیصلہ 4 ملکوں نے کیا ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جنگ میں وقفے میں ایک روز کی تاخیر کا فیصلہ اسرائیل، قطر، مصر…

القدس بریگیڈز کا 11 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

--فائل فوٹوفلسطینی تنظیم تحریکِ اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے 11 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔القدس بریگیڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شمالی غزہ کے 5 علاقوں میں آنے والی اسرائیلی فوجی گاڑیوں…

فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی مغویوں کی رہائی میں تاخیر

—فائل فوٹوفلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی مغویوں کی رہائی کا عمل اب تاخیر کے بعد جمعے سے شروع ہو گا۔اسرائیلی مشیر برائے قومی سلامتی نے کہا ہے کہ ہمارے مغویوں کی رہائی کے لیے بات چیت ہر وقت آگے بڑھ رہی ہے، رہائی اصل معاہدے پر دستخط کے بعد…