غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ قریب ہے، امریکی صدر

ٹرمپ کو امریکا کا صدر نہیں ہونا چاہیے، سابق معاونین ڈونلڈ ٹرمپ کے بہت سے سابق معاونین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو صدر نہیں ہونا چاہیے، ٹرمپ کے خلاف اکانوے مجرمانہ الزامات عائد کیے جاچکے ہیں، جن میں 2020 کے انتخابات کو اُلٹانے کی کوششوں کا…

اسرائیلی مغویوں اور فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ مرحلہ وار ہو گا

--فائل فوٹواسرائیلی مغویوں اور فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ مرحلہ وار کیا جائے گا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق ایک دن میں 10 اسرائیلی مغوی اور 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جبکہ 300 ٹرک خوراک، طبی آلات اور ایندھن غزہ لایا جائے…

جب تک حماس کو تباہ نہیں کردیتے لڑائی بند نہیں کریں گے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو--- فائل فوٹواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جب تک حماس کو تباہ نہیں کردیتے لڑائی بند نہیں کریں گے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے مغویوں کے اہلخانہ سے ملاقات کی ہے۔اس دوران انہوں نے…

ٹرمپ کو امریکا کا صدر نہیں ہونا چاہیے، سابق معاونین

ڈونلڈ ٹرمپ کے بہت سے سابق معاونین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو صدر نہیں ہونا چاہیے، ٹرمپ کے خلاف اکانوے مجرمانہ الزامات عائد کیے جاچکے ہیں، جن میں 2020 کے انتخابات کو اُلٹانے کی کوششوں کا الزام بھی شامل ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں سب سے…

اسرائیل نے جنوبی افریقا سے اپنا سفیر واپس بلالیا

اسرائیل نے جنوبی افریقا سے اپنا سفیر واپس بلالیا، اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سفیر کو مشاورت کے لیے بلایا ہے۔اسرائیلی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جنوبی افریقا کے حالیہ بیانات پر اسرائیل سے سفیر کو واپس بلایا ہے۔عرب…

عرب لیگ وزرائے خارجہ، او آئی سی حکام روس کا دورہ کریں گے

عرب لیگ کے وزرائے خارجہ اور او آئی سی حکام کا چینی وزیر خارجہ کےساتھ پیر کو لیا گیا گروپ فوٹو۔ (تصویر بشکریہ سوشل میڈیا)۔عرب لیگ کے وزرائے خارجہ اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے حکام چین کے بعد منگل کو روس کا دورہ کریں گے۔روسی…

ایران نے بحری جہاز کے اغوا میں ملوث ہونے کا اسرائیلی الزام مسترد کردیا

  ناصرکنعانی، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ (فائل فوٹو)۔ایران کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں بحری جہاز کے اغوا میں ایران کے ملوث ہونے کا صہیونی حکومت کا الزام بے بنیاد ہے، وہ بدترین حالات سے گزرنے کی وجہ سے ایران پر الزام لگا رہی ہے۔اس حوالے…

جماعت اسلامی کے انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی برقرار

  فائل فوٹو۔بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے ملک کی سب سے بڑی اسلام پسند جماعت، جماعت اسلامی کے انتخابات میں حصہ لینے پر ہائی کورٹ کی جانب سے عائد پابندی برقرار رکھی ہے۔ڈھاکا سے اس حوالے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جنوری کے اہم انتخابات سے…

انڈونیشین اسپتال پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، کئی ڈاکٹر زخمی، 12 فلسطینی شہید

غزہ کے انڈونیشین اسپتال پر اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کا ایک منظر۔(تصویر بشکریہ سوشل میڈیا)۔انڈونیشین اسپتال پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں۔ اس حوالے سے غزہ کی وزارت صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ شب سے اسپتال پر گولہ…

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، فلسطینی شہید

—فائل فوٹومغربی کنارے میں الخلیل کے علاقے کے قریب اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق شہید فلسطینی کی شناخت 21 سالہ محمد عدل کے نام سے ہوئی ہے۔فلسطینی میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے…