حزب اختلاف کی 48 گھنٹے کی ہڑتال کی کال

—فائل فوٹوبنگلا دیش میں حزب اختلاف بی این پی اور ہم خیال جماعتوں نے 48 گھنٹوں کی ہڑتال کی کال دے دی۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں ہڑتال کے دوسرے روز سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں…

مشرقِ وسطیٰ میں امن کی بحالی میں مدد کیلئے تیار ہیں: چینی وزیرِ خارجہ

چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای— فائل فوٹو چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای کا کہنا ہے کہ چین مشرقِ وسطیٰ میں امن کی بحالی میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔یہ بات وزیرِ خارجہ چین وانگ ای نے عرب اور مسلم ممالک کے سفارت کاروں کے وفد کے دورۂ چین کے حوالے…

انڈونیشین اسپتال پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 8 افراد شہید

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیاشمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے انڈونیشین اسپتال سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 8 افراد شہید ہو گئے۔فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکٹر زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والوں میں انڈونیشین اسپتال…

ایران نے جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی

ایران نے تہران کی ایرو اسپیس یونیورسٹی کی نمائش میں جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی۔ایرانی میڈیا کے مطابق میزائل کی رونمائی ایرانی سپریم لیڈر کے یونیورسٹی کے دورے کے دوران کی گئی۔یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش میں ایرانی ساختہ غزہ…

لندن، فلسطینیوں پر حملوں کےخلاف یہودی بھی سراپا احتجاج

فائل فوٹواسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف لندن میں رہنے والے یہودیوں نے بھی احتجاج کیا۔مظاہرین کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف تشدد روکنے اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔دوسری جانب آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں بھی فلسطینیوں…

فرانسیسی صدر کا نیتن یاہو اور محمود عباس سے رابطہ

فرانسیسی صدر میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ صدر میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم سے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ میں عام شہریوں کا زیادہ نقصان ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عام شہریوں اور…

روسی صدر کا بھارت میں بدھ کو ہونے والے جی 20 ورچوئل اجلاس میں شرکت کا امکان

   صدر پیوٹن۔ (فائل فوٹو)۔بھارت میں آئندہ بدھ سے شروع ہونے والے جی 20 کے ورچوئل سربراہی اجلاس کے حوالے سے روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کی اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں بھارتی میڈیا نے کہا کہ ورچوئل اجلاس میں…

یمنی حوثیوں کا اسرائیلی جہاز اغوا کرنے کا اعتراف

یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں مبینہ اسرائیلی جہاز کو اغوا کرنے کا اعتراف کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جہاز کو عملے سمیت اغوا کرکے ساحلی علاقے میں لے جایا گیا ہے۔ترجمان حوثی گروپ کا کہنا ہے کہ جہاز کے عملے سے اسلامی اصول و…

اسرائیلی فوج سے جھڑپیں، متعدد صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا، حزب اللّٰہ

   فائل فوٹو۔اسرائیل لبنان سرحد پر حزب اللّٰہ اور اسرائیلی فوج کی جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں حزب اللّٰہ نے متعدد صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا۔بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے سرحدی علاقے میں متعدد اہداف کو…

غزہ میں اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکتیں 380 ہوگئيں

7 اکتوبر سے غزہ جنگ میں اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکتیں 380 ہوگئيں۔امریکی میڈيا کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن شروع کرنے کے بعد سے 58 اسرائیلی فوجی مارے گئے، اسرائيلی وزیراعظم اور وائٹ ہاؤس نے جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی سے متعلق حماس سے ڈیل…