چوہدری حسین الہی کوبھاری اکثریت سے کامیاب کرائینگے(چوہدری عمرعباس گوندل)

چوہدری حسین الہی کوبھاری اکثریت سے کامیاب کرائینگے(چوہدری عمرعباس گوندل) سیالکوٹ(نیوزڈیسک)::ابوظہبی کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت اور چوہدری برادران کے بااعتماددیرینہ ساتھی ورہنماپاکستان مسلم لیگ(ق)چوہدری عمرعباس گوندل نے سیالکوٹ…

برطانیہ میں کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان

  برطانوی حکومت نے کم از کم تںخواہ میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ برس اپریل سے کم از کم فی گھنٹہ تنخواہ 11.44 پاؤنڈ ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وقت نیشنل لیونگ ویج 23 برس سے زائد عمر افراد کیلئے 10.42…

اسرائیل اور حماس کے درمیان ڈیل آخری مراحل میں داخل ہوگئی، امریکی ٹی وی

امریکی ٹی وی چینل سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس میں ڈیل آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ امریکی ٹی وی کے دعوے کے مطابق ڈیل کے تحت حماس بچوں اور خواتین پر مشتمل 50 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گی۔ جبکہ…

چوہدری عبداللہ یوسف کاچوہدری یاسر نوید سے والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت

چوہدری عبداللہ یوسف کاچوہدری یاسر نوید سے انکی والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت گجرات(نیوزڈیسک):: گزشتہ روز سابق ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب وحالیہ امیدواربرائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 30 چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ نے موضع دھول کلاں جاکرمعروف…

خالدمقبول صدیقی کی والدہ کی وفات کا سن کردکھ ہوا(چوہدری شکیل گجر)

خالدمقبول صدیقی کی والدہ کی وفات کا سن کردکھ ہوا(چوہدری شکیل گجر) نیویارک(نیوزڈیسک):کنوینئرمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان خالد مقبول صدیقی کی والدہ ماجدہ گزشتہ روزقضائے الہی سےکراچی میں انتقال کرگئیں ‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ…

تمام ملک اسرائیل کو ہتھیار دینا بند کردیں، محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد نے غزہ پٹی پر اسرائیلی وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کردیا۔برِکس اجلاس سے ورچوئل خطاب میں سعودی ولی عہد نے کہا کہ…

جرمنی کولون کی مسجد میں طالبان رہنما کی موجودگی پر برہم

تصویر سوشل میڈیا۔جرمن شہر کولون کی مسجد میں طالبان عہدے دار کی موجودگی پر جرمنی حکام برہم ہوگئے۔جرمن وزیر داخلہ نے مسجد میں طالبان عہدے دار کی شرکت کی مذمت کرتے ہوئے مسجد کی منتظم ترک تنظیم سے وضاحت طلب کرلی۔افغانستان کے محکمہ خوراک و…

اپوزیشن کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی، 139 رہنماؤں کو سزائیں

ٹرمپ کو امریکا کا صدر نہیں ہونا چاہیے، سابق معاونین ڈونلڈ ٹرمپ کے بہت سے سابق معاونین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو صدر نہیں ہونا چاہیے، ٹرمپ کے خلاف اکانوے مجرمانہ الزامات عائد کیے جاچکے ہیں، جن میں 2020 کے انتخابات کو اُلٹانے کی کوششوں کا…

عرب اسلامی وزرائے خارجہ کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات، فوری جنگ بندی پر زور

ماسکو میں عرب اور اسلامی وزرائے خارجہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف سے ملاقات کررہے ہیں۔(تصویر سوشل میڈیا)۔روس میں عرب اسلامی وزرائے خارجہ نے فوری جنگ بندی اور مسئلہ فلسطین کے جلد حل پر زور دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق روس میں عرب اسلامی…

مسلم کمیونٹی کا اسرائیل کے حق میں یکطرفہ قرارداد واپس لینے کا مطالبہ

امریکی مسلم کمیونٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کے حق میں یک طرفہ قرارداد واپس لے کر فلسطینی عوام کے قتلِ عام کی مذمت کی جائے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر فالسم کی کونسل کے اجلاس کے دوران کونسل کے یک طرفہ فیصلے کے خلاف احتجاج ریکارڈ…