اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللّٰہ کی بھرپور جوابی کارروائیاں

چاند نہیں مانگ رہے، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں: سربراہ انسانی حقوق اقوامِ متحدہ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ مارٹن گریفتھس نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاند نہیں مانگ رہے بلکہ انسانی ہمدردی کی…

الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ، ڈائریکٹر شہید، کئی افراد زخمی

غزہ کے الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا، جس میں اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مدحت ماہسن شہید اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج کا غزہ کےالشفا اسپتال میں آپریشن جاری ہے، اسپتال خالی کرنے کے ایک گھنٹے کے الٹی میٹم کے بعد طبی…

بحرین کے ولی عہد نے مشرق وسطیٰ کیلئے امن فارمولا دے دیا

شیخ سلمان بن حمد الخلیفہ - فوٹو: فائلبحرین کے ولی عہد شیخ سلمان بن حمد الخلیفہ نے مشرق وسطیٰ کےلیے امن فارمولا دے دیا۔ مناما ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کےلیے دو…

اسرائیل کا خاتمہ تاریخ کے کوڑے دان میں ہوگا، ایرانی کمانڈر

فوٹو: فائلایران کی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل کا خاتمہ تاریخ کے کوڑے دان میں ہوگا۔ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جس سے ایرانی کمانڈر حسین سلامی نے خطاب کیا۔ اس…

اسرائیل کے جھوٹے دعووں کی ہنڈیا بیچ چوراہے پر پھوٹ گئی

اسرائیل کے جھوٹے دعووں کا پول مغربی میڈیا پر بھی کھلنے لگا۔غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے جبکہ اسرائیل کا یہ دعویٰ کئی مرتبہ جھوٹا ثابت ہو چکا ہے کہ وہ حماس کے ٹھکانوں پر حملے کر رہا ہے۔ اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال…

اسرائیلی درخواست پر غزہ جنگ سے متعلق فیس بک، انسٹاگرام کی ہزاروں پوسٹس ڈیلیٹ

اسرائیل کی درخواست پر غزہ جنگ سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام نے ہزاروں پوسٹ ڈیلیٹ کردیں۔عرب میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک، فیس بک، انسٹاگرام کو اسرائیل سے 8 ہزار سے زیادہ درخواستیں ملیں۔اسرائیلی درخواستوں میں شامل 94…

اقوام متحدہ اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 فلسطینی شہید و زخمی

قطر نے جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری کی مذمت کی گئی ہے۔اسرائیلی فوج نے جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بم برسادیے، جس  میں 200 فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کےاسکول میں ہزاروں…

بھارت اپنی فوج واپس بلائے، مالدیپ کی باضابطہ درخواست

مالدیپ کی حکومت نے بھارت سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے کہ وہ اپنی فوج مالدیپ سے واپس بلائے۔مالدیپ کے ایوان صدر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے یہ درخواست آج بھارتی وزیر ارتھ سائنسز کائرین ریجیجو سے ایوان…

کراچی سٹارریسٹورنٹ المویلح شارجہ برانچ کی پہلی سالگرہ کی رنگارنگ تقریب ۔

کراچی سٹارریسٹورنٹ المویلح برانچ شارجہ کی پہلی سالگرہ کی رنگارنگ تقریب معروف ٹک ٹوک اسٹارزچھوٹے بھائی بڑے بھائی،سناشوٹائم،عارف جان شکارپوری اور عوامی وزیراعلی ملک انتظار حاضرین تقریب کی توجہ کامرکزبنےرہے سالگرہ تقریب کی لائیوکوریج…

اسرائیلی فوج الشفا اسپتال سے متعدد شہید فلسطینیوں کی لاشیں لے گئی، اسامہ حمدان

فوٹو: فائلحماس کے ترجمان و رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیلی بمباری کے باعث غزہ پٹی میں کوئی محفوظ مقام نہیں بچا۔ اسرائیلی فوج الشفا اسپتال سے متعدد شہید فلسطینیوں کی لاشیں لے گئی۔لبنان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسامہ حمدان کا…