غزہ سے 15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ یو اے ای پہنچ گیا
فوٹو: سوشل میڈیاغزہ سے 15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گیا۔ابوظبی پہنچنے والے زخمی فلسطینیوں میں 8 بچے اور ان کے اہل خانہ شامل ہیں۔پہلے گروپ میں شدید زخمی اور کینسر کے مریض شامل ہیں۔اماراتی صدر شیخ محمد…