سرکاری ملازمت کے حصول کیلئے بیٹے کا باپ پر قاتلانہ حملہ، ملزم گرفتار

فوٹو: فائلبھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں سرکاری ملازمت کےلیے بیٹے نے باپ پر قاتلانہ حملہ کروادیا۔ رام گڑھ سے بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان نے کرائے کے قاتل سے باپ پر قاتلانہ حملہ کروایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قاتلانہ حملے میں باپ شدید زخمی…

یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی ٹائیکون کا جہاز اغوا کر لیا

بحیرہ احمر میں اغوا ہونیوالا گلیکسی لیڈر نامی جہاز (بشکریہ سوشل میڈیا)۔یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی ٹائیکون (دولت مند بزنس مین) کا بحری جہاز اغوا کر لیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق بحری جہاز اسرائیل کی ملکیت نہیں، عملے میں بھی…

اسلامی ریاستوں کو صیہونی حکومت سے سیاسی و معاشی تعلقات ختم کرنے چاہئیں، آیت اللّٰہ خامنہ ای

 آیت اللہ سید علی خامنہ (فائل فوٹو)۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کچھ اسلامی ممالک نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔ کچھ اسلامی ممالک نے ابھی تک مذمت بھی نہیں کی۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اپنے…

رفح میں فوجی کارروائیاں مختصر وقت کیلئے روکی ہیں، اسرائیلی فوج

رفح شہر میں جنگ میں مختصر وقفے کے دوران ایک خاتون اپنے تباہ شدہ گھر کا سامان سمیٹ رہی ہے۔ (فوٹو سوشل میڈیا)۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح شہر میں فوجی کارروائیاں مختصر وقت کےلیے روکی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے اپنے…

غزہ سے نکلنے والوں کے پاس سوائے کھانے پانی کے کچھ نہیں، فلسطینیوں کی دہائی

تصویر شوشل میڈیا۔امریکی ٹی وی نے شمالی غزہ کی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ عورتوں، بچوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے شمالی غزہ سے نکلنے کےلیے صلاح الدین اسٹریٹ کا راستہ اختیار کیا۔ شمالی غزہ چھوڑنے والے زیادہ تر فلسطینی پیدل تھے یا کچھ لوگ…

دنیا بھر میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

فائل فوٹواسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف اور فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے مظاہرے جاری ہیں۔برطانیہ، فرانس، جرمنی، یونان اور اسپین سمیت کئی یورپی شہروں میں مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔لبنان، بحرین اور یمن میں…

غزہ میں 5 دن کیلئے جنگ بندی پر اتفاق، امریکی اخبار

اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ ڈیل پر رضامند ہوگئے جس کے نتیجے میں غزہ میں 5 دن کے لیے جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق فریقین جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر رضامند ہو گئے ہیں۔اس حوالے سے…

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق اسرائیلی وزیراعظم کا بیان سامنے آگیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ قیدیوں کی جلد رہائی سے متعلق کوئی ڈیل نہیں کی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے بارے میں بہت ساری غلط اطلاعات ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم…

غزہ اور مغربی کنارے کو ایک ہوجانا چاہیے، جو بائیڈن

فائل فوٹوامریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے کو نئی فلسطینی اتھارٹی کے تحت بالآخر ایک ہوجانا چاہیے۔ امریکی اخبار میں شائع مضمون میں صدر بائیڈن نے کہا کہ دو ریاستی حل کی جانب بڑھتے ہوئے غزہ اور مغربی کنارے کو نئے…

فرانسیسی سینیٹر پر خاتون سینیٹر سے زیادتی کی کوشش کا الزام

--فائل فوٹوفرانس کے سینیٹر جوئل گوریو پر خاتون سینیٹر سے زیادتی کی کوشش کے الزام کے بعد انہیں پارٹی سے معطل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 66 سالہ جوئل گوریو کو جمعے کو حراست میں لے کر ان پر الزامات عائد کیے گئے تاہم 48 گھنٹوں بعد…