اسرائیلی بمباری سے بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید
—فائل فوٹوجنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی بم باری سے بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے خان یونس کے شمال مغرب میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے، جس میں متعدد بچوں سمیت…