شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے، کینیڈین وزیراعظم

فائل فوٹو۔کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ غزہ میں بالخصوص شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انصاف کی قیمت فلسطینیوں کے مسلسل مصائب نہیں ہوسکتی۔ جنگ کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں۔ تمام معصوم…

مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے ڈاکٹر حمام اللّٰہ اہل خانہ سمیت شہید

فائل فوٹومریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفاء سے وابستہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں اہلِ خانہ سمیت شہید ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 36 سالہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ نے اسرائیل کی جانب…

صرف 4 ہزار افراد مسجد اقصٰی میں نمازِ جمعہ ادا کرسکے

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی سخت پابندیوں کے باعث مسجد اقصٰی میں جمعہ کی نماز میں صرف 4 ہزار کے قریب نمازی شامل ہوسکے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصٰی کی جانب…

بھارتی فوج کی دہشتگردی، مزید 5 افراد شہید

فائل فوٹو مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو…

فلپائن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.9 ریکارڈ

—فائل فوٹو فلپائن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 6.9 ریکارڈ ہوئی۔جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زی) کی رپورٹ کے مطابق  فلپائن کے جنوبی علاقے منڈاناؤ میں 6.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔رپورٹ میں مزید…

اسرائیل کا جنین کا اسپتال فوری خالی کرنے کا حکم، مزید 3 فلسطینی شہید

--فائل فوٹواسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ابن سینا اسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے اسپتال کا گھیراؤ کر لیا ہے اور وہاں موجود ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ہاتھ اٹھا کر باہر نکلنے کی…

امریکا، لندن، جنوبی کوریا میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

فوٹو بشکریہ امریکی میڈیامختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔سان فرانسسکو میں ہونے والے مظاہرے کے شرکاء نے غزہ میں فوری…

غزہ کے ساحلی علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہتے: اسرائیلی صدر نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو-- فائل فوٹواسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے ساحلی علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ چاہتے تھے کہ غزہ جنگ میں کم…

مالدووا کی صدر کے کتے نے آسٹریا کے صدر کو کاٹ لیا

تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیامشرقی یورپی ملک مالدووا کی صدر کے کتے نے آسٹریا کے صدر کو کاٹ لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریا کے صدر الیگزینڈر وین ڈیر بیلن کی مالدووا کی صدر مایا ساندو سے ملاقات کے دوران کتے نے ان کی ہاتھ کی انگلی پر…

اسرائیل پر غزہ جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع

--فائل فوٹواسرائیل پر غزہ جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔اسرائیلی مرکزی بینک کے مطابق جنگ کے سبب اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے اور غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیلی معیشت کو 50 ارب ڈالرز کا نقصان ہو سکتا…