توظیف ذاہب ایگزیبشن 2023کاافتتاح عزت مآب شیخ نہیان بن مبارک آلنہیان نے کیا

امارات کے بیٹوں اور بیٹیوں کی ترقی کو فروغ دینے کے عالی شان کے عزم کے مطابق، شیخ نہیان مبارک النہیان نے توظیف  ذاہب کے 2023 ایڈیشن کا باضابطہ آغاز کیا۔ ۔13000ہزارسے زائد زائرین کی شرکت۔ رواداری اور بقائے باہمی کے وزیر اس بات پر زور دیتے…

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس اور دیگر سے رابطے میں ہیں، مصر

مصری وزیر خارجہ سامع شکری (فائل فوٹو)۔مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کی کوششوں کے لیے حماس اور دیگر فریقین سے رابطے میں ہیں۔ مصری وزیرخارجہ نے قاہرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے ہماری…

بنگلادیش میں عام انتخابات، اپوزیشن نے 48 گھنٹے ہڑتال کی کال دے دی

فائل فوٹو۔بنگلادیش میں گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے اعلان کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے اتوار سے 48 گھنٹے ہڑتال کی کال دے دی۔ڈھاکا سے بنگلادیشی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے کہا کہ شٹ ڈاؤن اتوار کی صبح 6 بجے شروع…

نہیان بن زاید نے 7ویں فاطمہ بنت مبارک ویمن اسپورٹس فاتحین کوایوارڈزسے نوازا۔

نہیان بن زاید نے 7ویں فاطمہ بنت مبارک ویمن اسپورٹس فاتحین کوایوارڈزسے نوازا۔ ۔• فاطمہ بنت مبارک لیڈیز اسپورٹس اکیڈمی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی چیئر وومن شیخہ فاطمہ بنت حزہ النہیان کا خصوصی اعزاز • ایکسی لینسی نورا السویدی کو اسپورٹس پرسنلٹی…

اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کی خصوصی سرجری والی عمارت تباہ کردی

اسرائیلی فورسز نے غزہ کے الشفا اسپتال پر 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا چھاپا مارا ہے، اسرائیلی بلڈوزر، ٹینکوں نے رات کو میڈیکل کمپلیکس کے مغربی داخلی دروازے سے دھاوا بولا۔الشفا اسپتال کی خصوصی سرجری والی عمارت اندر سے مکمل تباہ کردی، کمروں کے…

اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کا نوٹس لے، فرانس

تصویر بشکریہ:سوشل میڈیا۔فرانس نے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے فرانس نے کہا کہ اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کا نوٹس لے۔ فرانس نے مزید کہا کہ…

سینئر ایڈوائزر پیس ڈاکٹر ڈینئل مارکی

سینئر ایڈوائزر پیس ڈاکٹر ڈینئل مارکی— فائل فوٹو سینئر ایڈوائزر پیس ڈاکٹر ڈینئل مارکی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بھی بنیادی مسئلہ ٹی ٹی پی ہے۔ڈاکٹر ڈینئل مارکی نے مارگلہ ڈائیلاگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طالبان اور…

ٹورنٹو پولیس نے 16 سالہ لڑکی کے قتل کا 51 سال بعد سراغ لگا لیا

ٹورنٹو پولیس نے 16 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا بلآخر 51 سال بعد سراغ لگا لیا۔ 30 نومبر 1972 کو 16 سالہ یون لیروکس کو کنگ ٹاؤن شپ میں بڑے بے رحمانہ طریقے سے قتل کیا گیا۔ اس کی لاش ٹورنٹو کے جین اور کیل کے علاقے میں ایک سڑک پر ملی تھی۔ …

عمارت میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک، 51 زخمی

فوٹو بشکریہ بین اقوامی میڈیا چین کے شمالی صوبے شانکزی کی ایک عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک جبکہ 51 افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے شہر لولیانگ میں کوئلے کی کمپنی کی ملکیت والی عمارت میں آگ چوتھی…

غزہ کے الشفاء اسپتال پر اسرائیلی فوجی کارروائی کی خبریں تشویشناک ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے غزہ کے الشفاء اسپتال کے طبی عملے سے رابطے منقطع ہونے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ غزہ کے الشفاء اسپتال پر اسرائیلی فوجی کارروائی کی خبریں تشویشناک ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ الشفاء اسپتال کے…