امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے: بلوم برگ

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیابلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بلوم برگ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پینٹاگون کو دی گئی درخواست میں…

مقبوضہ کشمیر میں بس حادثہ، 36 افراد ہلاک

—فائل فوٹومقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں آج افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں 55 مسافروں سے بھری بس کھائی میں گر…

گورنر کیلی فورنیا وائٹ ہاؤس کے مضبوط امیدوار ہیں، جو بائیڈن

صدر جو بائیڈن کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم اور ان کی اہلیہ سے خوشگوار موڈ میں بات کرتے ہوئےامریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم وائٹ ہاؤس کے مضبوط امیدوار ہیں۔اپنی صدارتی مہم کے حوالے سے بات کرتے…

ترک صدر رجب طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان---فائل فوٹو ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے۔انہوں نے اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ اسرائیل قتلِ عام جاری رکھتا ہے تو اسے پوری دنیا میں دہشت گرد ریاست قرار دیا…

جسٹن ٹروڈو کا نیتن یاہو سے غزہ میں فوجی آپریشن روکنے کا مطالبہ

—فائل فوٹوغزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کے اسرائیلی ہم منصب بن یامین نیتن یاہو کے درمیان سوشل میڈیا پر مکالمہ ہوا ہے۔کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹس ٹروڈو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کو چاہیے کہ…

بنگلا دیشی وزیرِ اعظم کی وارننگ کے بعد بند فیکٹریاں کھل گئیں

—فائل فوٹوبنگلا دیش کی بند گارمنٹ فیکٹریاں دوبارہ کھول دی گئی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کی وارننگ کے بعد ملازمین کی فیکٹریوں میں واپسی ہو گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شیخ حسینہ…

عالمی ادارے اسرائیلی فورسز سے الشفا میڈیکل کمپلیکس کا محاصرہ ختم کرائیں، منتظمین

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا۔غزہ کے الشفاء اسپتال کے منتظمین نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی فورسز سے الشفاء میڈیکل کمپلیکس کا محاصرہ ختم کرائیں۔عرب میڈیا کے مطابق الشفاء اسپتال کے منتظمین نے کہا کہ…

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کا قتل، نیتھینیل ویلٹمین مجرم قرار

اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کا نوٹس لے، فرانس فرانس نے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے فرانس نے کہا کہ اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی جانب…

غزہ میں انڈونیشین اسپتال میں کام مکمل رُک گیا

غزہ میں انڈونیشین اسپتال میں کام مکمل رُک گیا، اسپتال سربراہ نے بتایا کہ غزہ شہر اور شمالی غزہ کے تمام اسپتالوں میں کام رُک چکا ہے۔اسپتال سربراہ کا کہنا ہے کہ انڈونیشین اسپتال میں ایندھن اور طبی سہولیات ختم ہو چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

پہلی بار سال 2024 میں دنیا کی نصف آبادی پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کرے گی

تاریخ میں پہلی بار سال 2024 میں دنیا بھر کے 76 ممالک کی 4 ارب سے زیادہ عوام ایک ہی سال میں پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کرے گی۔نئے سال میں دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی اپنے ممالک کی نئی قیادت کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔جنوری میں تائیوان سے…