یونیسیف کی ایگزیکیٹو ڈائریکٹر غزہ جاتے ہوئے کار حادثے میں زخمی

کیتھرین رسیل-- فائل فوٹواقوامِ متحدہ میں بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف کی ایگزیکیٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسیل کی گاڑی کو غزہ جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کیتھرین رسیل کی گاڑی کو حادثہ منگل کو مصر میں پیش…

غزہ میں زمینی آپریشن، مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

فوٹو بشکریہ عرب میڈیاشمالی غزہ میں فلسطینی مسلح گروپوں سے جھڑپوں میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے زمینی آپریشن میں مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔دوسری جانب غزہ کے علاقے صابرہ…

اسرائیلی سفارتخانے کے قریب بیریئر سے گاڑی ٹکرانے کا واقعہ

فوٹو بشکریہ جاپانی میڈیاجاپان میں ایک شخص نے اسرائیلی سفارت خانے کے قریب بیریئر سے گاڑی ٹکرا دی۔مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے کار ٹکرانے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔واقعے میں ایک پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق…

اسرائیلی فوج کی مسجد پر بمباری، 50 افراد شہید

--فائل فوٹوغزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے صابرہ میں مسجد پر اس وقت بم باری کی جب مسجد میں نماز…

بائیڈن کا پاکستانی امریکن کو وفاقی اپیلز کورٹ میں جج نامزد کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر جوبائیڈن نے وفاقی اپیلز کورٹ میں پاکستانی امریکن عدیل منگی کو جج نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 46 برس کے عدیل منگی کا تعلق کراچی سے ہے۔سینیٹ سے منظوری کے بعد وہ امریکی تاریخ میں فیڈرل اپیلیٹ کورٹ کے پہلے…

امریکی و چینی صدور کی کیلی فورنیا میں ملاقات

امریکی صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان کیلی فورنیا میں ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے تناؤ کم کرنے کی بات کی۔رپورٹس کے مطابق عالمی رہنماؤں نے ایک دوسرے سے ہاتھ بھی ملایا۔اس موقع پر جوبائیڈن نے کہا کہ تناؤ کو تصادم…

جسٹن ٹروڈو کو فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیر لیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو وینکوور میں ایک ریسٹورنٹ آمد پر فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیر لیا۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو  کو دیکھ کر مظاہرین نے جنگ بندی کرو اور شرم کرو کے نعرے لگائے۔اس صورتحال میں ٹروڈو کو ریسٹورنٹ سے کھانا کھائے بغیر…

برطانیہ میں کینسر کا علاج نہ ہونے سے مریض مرنے لگے

برطانیہ میں کینسر کا علاج نہ ہونے سے مریض مرنے لگے، برطانوی میڈیا کے مطابق این ایچ ایس کے کینسر کے علاج کا ویٹنگ ٹائم بلند ترین سطح پر ہے۔ خدشہ ہے کہ 2040 تک ایک ہفتے میں کینسر کے 2,000 اضافی مریض ہوں گے۔ کینسر کے علاج کا حکومتی…

سلامتی کونسل کا غزہ میں جنگ میں وقفے کا مطالبہ

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے 40 روز بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں انسانی بنیاد پر جنگ میں وقفے کا مطالبہ کردیا۔سلامتی کونسل میں مالٹا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 12 ووٹ آئے جبکہ امریکا، برطانیہ اور روس نے ووٹنگ…

امریکا، پاکستانی طلباء کی تعداد میں 16 فیصد اضافہ

فائل فوٹوامریکی محکمہ خارجہ اور انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکا میں پاکستانی طلباء کی تعداد میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں زیرتعلیم پاکستانی طلبا کی…